سعودی عربیہ اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ آج سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہوگیا، جس کے تحت دونوں ممالک کے شہری بغیر ویزا ایک دوسرے کے ملک کا سفر کرسکیں گے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب اور روس کے شہری 90 دن […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو تہران کی تازہ ترین تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی ’لائف سپورٹ‘ (وینٹی لیٹر) پر ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے ایرانی پیشکش کو ’فضول‘ قرار دیتے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 سے 15 مئی کو چین کے دورے پر جانے والے ہیں، جہاں ان کی چینی رہنما شی جن پنگ سے ملاقات متوقع ہے۔ ایران جنگ کے باعث یہ سربراہی ملاقات مؤخر کر دی گئی تھی۔ آئیں دیکھیں کہ بیجنگ اس دورے سے کیا حاصل کرنا […]

انڈین میدیا کے مطابق فلمی ستارے سے سیاست دان بننے والے سی جوزف وجے نے انڈین ریاست تمل ناڈو کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے، جس کے ساتھ ہی کئی دنوں سے جاری سیاسی غیر یقینی صورت حال کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز […]

اقوامِ متحدہ کے انسانی امداد کے دفتر کے ایک وفد نے کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کے زیرِ انتظام منصوبوں کے دورے کے دوران غزہ میں سعودی عرب کی امدادی کارروائیوں کو سراہا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے دفتر […]

ایران کی وزارت خارجہ نے پیر کو کہا ہے کہ انہوں نے امریکی تجویز پر اپنے جواب میں خطے میں جاری جنگ کے خاتمے اور منجمد اثاثوں کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے […]

انڈیا میں ایک ہی خاندان کے چار افراد رات گئے کھانے میں تربوز کھانے کے بعد پراسرار حالات میں چل بسے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گرمیوں کے اس مقبول پھل کی فروخت میں کمی آ گئی۔ 27 اپریل، اتوار کو علی الصبح، 45 سالہ […]

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ میں پٹرول کے ایک گیلن کی قیمت گذشتہ ہفتے 31 سینٹ تک بڑھ گئی ہے۔  بدھ کوقیمت اوسطاً 4.54 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی، جو ایران کے ساتھ جنگ شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں 52 […]

پہلگام کی صبح آج بھی اتنی ہی حسین ہے۔ سورج کی نرم کرنیں، پہاڑوں کی خاموشی اور دریائے لِدر کی آواز۔ مگر ان مناظر کے پیچھے زندگی کی رفتار بدل چکی ہے۔  گائیڈز اب بھی سڑک کنارے کھڑے ہوتے ہیں، مگر پہلے جیسی رونق نہیں۔ ہوٹل مالکان مسکراتے ضرور ہیں، […]

چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا نے جمعرات کو رپورٹ کیا ہے کہ چین کے سابق وزرائے دفاع وی فینگ ہی اور لی شانگ فو کو بدعنوانی کے الزامات میں دو سال کی مہلت کے ساتھ سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تازہ ترین […]