وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے لیاری میں گذشتہ جمعے کو زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت کی تحقیقات جاری ہیں اور پیر کو سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہر میں 51 خستہ حال عمارتوں کو منہدم کر دیا جائے گا۔ لیاری میں […]
پاکستان
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کی تحقیقات کے نتیجے میں چھ افراد کے خلاف غیر قانونی ویزوں کی سہولت کاری کا مقدمہ درج کر کے ان میں سے چار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں دو پاکستانی اور دو افغان شہری شامل ہیں۔ ترجمان ایف آئی […]
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیر کو انڈین فوج کے حالیہ دعوؤں کو مسترد کر دیا کہ اسلام آباد کو مئی 2025 میں ہونے والی جنگ کے دوران چین کی طرف سے ’لائیو ان پٹس‘ کی حمایت حاصل تھی، انہوں نے ان الزامات کو ’حقائق کے منافی‘ […]
پنجاب میں حکام نے غیر قانونی طور پر رہائشی علاقوں میں رکھے گئے 18 شیروں کو تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب گذشتہ ہفتے ایک شیر نے لاہور کے رہائشی علاقے جوہر ٹاؤن میں خاتون اور دو بچوں پر حملہ کر کے انہیں […]
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے حالیہ بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے اداروں کو دریائے سندھ اور دیگر آبی […]
حکومت پاکستان نے ملک میں حوالہ ہنڈی مافیا کےخلاف موثر کریک ڈاؤن کا ایک مرتبہ پھر حکم دیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے دورے کے دوران ایک اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ وفاقی وزیر کا حکم تھا […]
محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو منگل کو بتایا کہ سوات میں ڈسکہ کے خاندان کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعے کی ابتدائی اطلاع غلط موصول ہوئی تھی۔ حکام محکمہ آبپاشی مالاکنڈ نے بھی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ […]
اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی درخواست پر پاکستان مخالف پروپیگینڈا کرنے کے الزام میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم اتھارٹی […]
کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ لیاری میں شادی کے محض تین دن بعد 19 سالہ لڑکی کو شوہر نے مبینہ طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث نئی نویلی دلہن کومے میں ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی حالت تشویشناک ہے اور سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر […]
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز چھ کے اتحاد کمرشل میں ایک فلیٹ سے معروف اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی کئی دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش ایک عمارت کے چوتھے فلور پر واقع فلیٹ سے ملی ہے، جسے ضابطے کی کارروائی کے […]