ہالینڈ کا ایک چھوٹا سا قصبہ دنیا میں واحد مقام ہے جہاں ایک ایسی فیکٹری واقع ہے جو چپ (chip) بنانے والی خاص قسم کی مشینیں بناتی ہے۔ یہ مشینیں ایسی روشنی پیدا کرتی ہیں جو قدرتی طور پر زمین پر کہیں نہیں ملتی یعنی انتہائی الٹرا وائلیٹ شعاعیں(Extreme ultraviolet)۔ […]
