پسنی میں ایرانی ایکسپائر اشیاء کا راج چار مہینے سے زہریلی خوراک عوام کے نصیب میں پسنی (نمائندہ ایگل) پسنی شہر میں ایرانی ایکسپائر اشیاء خورد و نوش کی کھلے عام فروخت جاری ہے، اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جن اشیاء کی مدتِ استعمال ایک ماہ سے […]
فرانس کے سائنس دانوں نے ایک عام سے خون کے ٹیسٹ کے دوران غیر معمولی دریافت کرتے ہوئے دنیا کا نیا اور نایاب ترین بلڈ گروپ دریافت کر لیا۔ اس بلڈ گروپ کی واحد معلوم حامل ایک خاتون ہیں جن کا تعلق گوادلوپ سے ہے اور ان کا خون اس […]
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے خود کو اور مسافروں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے تخلیقی حل ڈھونڈ لیا۔ جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں، جہاں درجہ حرارت آسانی سے 40 درجے سیلیئس سے زیادہ ہو جاتا ہے، نیلے رنگ ٹیکسیوں پر چھت پر لگا کولر دیکھا جا سکتا ہے […]
موسمیاتی تبدیلی کے وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششوں کے تحت صحراؤں کو قابل کاشت بنانے، شجرکاری اور کاربن آف سیٹ منصوبوں کے لیے سعودی عرب سے تعاون کی خواہاں ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کے مطابق پاکستان […]
ماضی کے مقابلے میں آج کے دور میں ڈرائیور حضرات کو ایک اور ممکنہ پریشانی کا سامنا ہے: بیٹری کا ختم ہو جانا۔ اس کیفیت کو ’رینج اینگزائٹی‘ کہا جاتا ہے، یعنی ایسی بےچینی جو برقی گاڑی (الیکٹرک وہیکل یا ای وی) کی محدود مسافت، چارجنگ سٹیشنوں کی کمی اور […]
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس آج چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ سے تعلق رکھنے والے ججز بھی شرکت کریں گے، جن میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس […]
ایک رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی، جو چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے ٹول کی خالق کمپنی ہے، ایک نیا ویب براؤزر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ براؤزر گوگل کروم، پرپلیکسیٹی اور دیگر براؤزرز کے مقابلے میں میدان میں اترے گا۔ اس معاملے سے […]
حکومت پاکستان نے ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کو مرحلہ وار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو دہائیوں سے عوام کو سستی اور معیاری اشیا خورونوش کی فراہمی کا ذریعہ رہے ہیں۔ سٹورز کو بند کرنے کا مرحلہ وار طریقہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن (یو ای سی) کی یونین نے […]
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ( پی سی سی اے) کے مطابق سعودی عرب کی ایک ایوی ایشن ٹیم رواں سال اگست میں پاکستان کے سات ہوائی اڈوں کا سکیورٹی آڈٹ کرے گی۔ پی سی سی اے کے ترجمان شاہد قادری نے بدھ کو عرب نیوز کو بتایا کہ یہ […]
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو کہا ہے کہ نہ تو صدر آصف زرداری سے استعفی لینے کی کوئی تجویز موجود ہے اور نہ ہی آرمی چیف منصب صدارت کے خواہمشند ہیں۔ یہ وضاحت میڈیا پر حالیہ دنوں میں زیر گردش ان خبروں کے بعد آئی […]