ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعے کو کہا ہے کہ عمان میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات کا آغاز اچھا رہا اور یہ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عراقچی نے صحافیوں کو بتایا کہ مذاکرات بنیادی طور پر آگے بڑھنے […]
دنیا
وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نمٹنے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی پسند سفارت کاری ہے اور وہ یہ دیکھنے کے لیے انتظار کریں گے کہ اعلیٰ سطحی مذاکرات میں کوئی معاہدہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں، لیکن ساتھ ہی خبردار کیا […]
ایران اور امریکہ نے جمعے کو عمان میں بات چیت کا آغاز کیا، جس میں واشنگٹن نے تہران کے خلاف مظاہروں پر کریک ڈاؤن پر فوجی کارروائی کو مسترد کرنے سے انکار کر دیا۔ ایران نے اصرار کیا ہے کہ عمان کی ثالثی میں ہونے والی بات چیت کا مرکز […]
آسٹریلیا کا ایک پورا قصبہ تقریباً 50 لاکھ پاؤنڈ (ایک ارب، 89 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے، جس سے ملک کی سب سے چھوٹی اور منفرد کمیونٹیوں میں سے ایک کے مستقبل کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ لیکولا، […]
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کو ایک مسجد میں نماز کے دوران دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم 31 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق اس واقعے میں زخمیوں کی تعداد 169 ہے۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے […]
انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کے ایک مندروں والے شہر میں مبینہ طور پر ’فری فلسطین‘ (فلسطین کو آزاد کرو) کے سٹیکرز چسپاں کرنے پر ایک برطانوی جوڑے کو انڈیا چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ریاستی پولیس نے پیر کو بتایا کہ لیوس گیبریل ڈی اور انوشی ایما کرسٹین […]
پاکستان نے بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو (یو این) اپنی پابندیوں کی رجیم کے تحت ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کرنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے […]
ماہرین کے خیال میں جب تہران اور واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں جنگ کی تیاری کر رہے ہیں تو ایسے میں امریکہ اور اسرائیل قریبی اتحادی ہونے کے باوجود مشترکہ دشمن ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف اہداف کے تعاقب میں ہیں۔ ایران میں دسمبر میں شروع ہونے والی احتجاجی […]
واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کو اپنے ایک تہائی عملے کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جس کے نتیجے میں کھیلوں کا شعبہ، مشرقِ وسطیٰ اور یوکرین کے بیوروز اور کتابوں کی کوریج ختم کر دی گئی۔ واشنگٹن پوسٹ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر میٹ مرے نے اس اقدام کو ’تکلیف دہ‘ مگر […]
پراسیکیوٹرز نے جمعرات کو اسرائیل کی داخلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے بھائی کے خلاف محصور غزہ میں سگریٹ کی مبینہ سمگلنگ پر ’جنگ کے دوران دشمن کی مدد‘ سمیت دیگر جرائم کے تحت الزامات عائد کیے۔ اسرائیل فلسطینی علاقے میں تمام سامان اور لوگوں کے داخلے کو کنٹرول کرتا […]
