بھارتی فضائیہ کا ایک جدید جنگی طیارہ سخوئی شمال مشرقی ریاست آسام میں پرواز کے بھرنے کے فوری طور پر لاپتا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنگی طیارے نے شام کو معمول کی پرواز بھری تھی اور طیارے میں پائلٹ اور ایک ویپن سسٹم آپریٹر (نیویگیٹر) سوار تھے۔ طیارہ آسام کے ضلع کاربی آنگلونگ کے فضائی علاقے میں پرواز […]
