پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے مشینری کے پرزہ جات چوری

Share

پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے مشینری اور پرزہ جات کی چوری کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 3ہزار 600 کلو گرام مشینری کے پرزہ جات پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے چوری کیے گئے۔

اسٹیل ٹاؤن پولیس نے چوری شدہ اسکریپ اور پرزہ جات لے جانے والے ڈمپر کو قبضے میں لے کر ملوث ڈرائیور سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ ڈمپر لوڈر بھر بھر کر بیش قیمت پرزہ جات کی چوری کا سلسلہ جاری ہے۔

 


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پی آئی اے کو آئندہ اپریل سے نئے مالکان چلائیں گے: مشیر نجکاری

بدھ دسمبر 24 , 2025
Share پاکستان میں نجکاری کمیشن کے سربراہ محمد علی نے بدھ کو بتایا کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کو آئندہ سال اپریل سے نئے مالکان چلائیں گے اور فلیگ کیریئر کی نجکاری کے معاہدے کے تحت مزید سرمایہ کا حصول بھی متوقع ہے۔ عارف حبیب کنسورشیم منگل کو پی آئی اے […]

You May Like