چاکیواڑہ پولیس نے لیاری کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والے زاہد لاڈلا گروپ کے ایک اہم کارندے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ، نقدی، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ […]

پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے  لیے ڈوزیئرجاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ڈوزیئرمیں آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کیے گئےہیں۔ آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق، سیٹلائٹ تصاویر، پہلگام […]

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ انڈیا مکار، موقع پرست اور بزدل دشمن ہے، بھارت پر امریکہ اور مغرب کے اعتماد کا بت پاش […]

پولیس کے مطابق پنجاب کے شہر سرگودھا میں واقع فاطمہ ہسپتال کے اندر جمعے کو سینیئر گیسٹرولوجسٹ ڈاکٹر محمود کے قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی، جس نے واقعے کے وقت ’صاف ستھرا پنجاب‘ پروگرام کا یونیفارم پہن رکھا تھا۔ واقعے کا مقدمہ مقتول […]

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو مالی سال 2025-26 میں اپنے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے 19.3 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ملک کو غیر […]

کابل کی رہائشی بی بی جان ہر ہفتے اپنے شوہر کی معمولی یومیہ اجرت میں سے کچھ رقم نکال کر مہنگا پانی خریدتی ہیں، جو رکشے پر لادے گئے ٹینکروں کے ذریعے افغانستان کے خشک ہوتے دارالحکومت کے رہائشیوں کو فراہم کیا جاتا ہے۔ کابل ایک شدید آبی بحران کے […]

امریکی ریاست پینسلونیا کے شہر فلاڈلفیا میں ڈاکٹروں نے جمعرات کو بتایا کہ منفرد بیماری کا شکار ایک شیر خوار بچہ تاریخ کا پہلا مریض بن گیا ہے، جس کا علاج خصوصی تیار کردہ جین ایڈیٹنگ تکنیک کے ذریعے کیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف کے مطابق اس پیش رفت سے […]

دنیا بھر میں 17 مئی کو ’ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے‘ یا ’ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن‘ منایا جاتا ہے اور ماہرینِ صحت نے نشاندہی کی ہے کہ نوجوان نسل بھی اس بیماری کا شکار بنتی جا رہی ہے۔ ہائپر ٹینشن جسے اردو میں بلند فشار خون کہا جاتا ہے، […]

پاکستان پر بھارتی جارحیت کے سبب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے التواء کا شکار ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوبارہ آغاز پر بھارت کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ رائل چیلنجرز بینگالورو اور کولکتہ نائٹ رائڈرز  کے درمیان  ہفتے کے روز […]

انڈیا میں 26 عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: پاکستان فوج پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان ایئر فورس اور نیوی کے سینیئر افسران کے ہمراہ اتوار کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان فوج نے […]