پاکستان کی گلیوں، بازاروں اور محلوں میں شام ڈھلتے ہی جو معاشی سرگرمی عروج پر ہوتی ہے، وہ ملک کی غیر رسمی ریٹیل معیشت کی اصل تصویر پیش کرتی ہے،کریانہ اسٹورز، ریڑھی بان،گھریلوکاروبار،چھوٹے تھوک فروش اور اسٹریٹ وینڈرز روزمرہ ضروریات کی فراہمی میں کلیدی کردار اداکرتے ہیں، مگر یہ وسیع […]

شہر قائد کے علاقے پیرآباد نصرت نگر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ پیٹر یعقوب کے نام سے ہوئی ہے، جو عباسی شہید اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ اہلِ خانہ کے مطابق مقتول […]

پاکستانی عوام اس وقت جن حالات سے گزر رہے ہیں، وہ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ایک خاموشی ہے! ایک ایسی خاموشی جو ہار ماننے کی نہیں بلکہ مسلسل آزمائش، مسلسل نظرانداز ہونے اور بار بار دھوکا کھانے کے بعد پیدا ہونے والی تھکن کی علامت ہے۔کوئی امید نظر نہیں آتی، […]

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے دفاع نے مشترکہ سرحد پر ہونے والی تقریب میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے آسیان (ASEAN) کے مبصرین تعینات کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں کسی بھی ممکنہ مسئلے کے حل کے […]

چین کے ایک گاؤں میں شادی اور ذاتی زندگی سے متعلق سخت جرمانے عائد کیے جانے پر عوامی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق چین کے شہر لنکانگ کے ایک گاؤں کی انتظامیہ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے غیر صوبائی شادی، غیر ازدواجی […]

کرکٹ کی دنیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی بڑی اہمیت ہے لیکن بہت سے لوگوں  کو یہ معلوم نہیں کہ آخر یہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیا ہے اور اس کا نام باکسنگ کیسے پڑا جبکہ یہ کرکٹ کا کھیل ہے، بہت سے لوگ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کو باکسنگ کے کھیل […]

جنوبی کوریا کی ایرو اسپیس کمپنی اِنواسپیس کا ہینبِٹ-نینو راکٹ پرواز بھرنے کے تھوڑی ہی دیر بعد کریش کر گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق راکٹ شمال مشرقی برازیل میں واقع لانچنگ پیڈ سے خلا کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔ یہ جنوبی کوریا کی پہلی کمرشل اسپیس لانچ […]

پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے مشینری اور پرزہ جات کی چوری کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3ہزار 600 کلو گرام مشینری کے پرزہ جات پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے چوری کیے گئے۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے چوری شدہ اسکریپ اور پرزہ جات لے جانے […]

دسمبر کی ایک سہانی شام، میں کراچی کے فائیواسٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا، سامنے سجے ہوئے کرسمس ٹری کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ روشنیوں کی چمک، خوش گوار موسیقی اور ماحول کی رنگینی دِل کو بھا رہی تھی کہ اچانک ایک خیال ذہن میں آیا، اس برس کرسمس […]

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میںبھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج گلبہادر گروپ کے دہشت گردوں نے افغانستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے گزشتہ روز پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق دہشت گردوں نے سیکیورٹی […]