جامعہ کراچی کی سینڈیکیٹ میں اساتذہ کی چار نشستوں پر منعقدہ انتخابات کے آفیشل نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔ حتمی اور سرکاری نتائج کے مطابق پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرر کی ان تین نشستوں پر کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم(کے یونیورسٹی ٹی ایف) نے برتری حاصل کرلی ہے جبکہ ایسوسی ایٹ […]

اٹلی میں بیوی سے بے وفائی کرنے والے ایک شخص نے ٹِک ٹاک پر بغیر اجازت اپنی اشتہاری ویڈیو جاری کرنے پر ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ ریسٹورنٹ کی جاری کردہ ویڈیو بے وفا شوہر کی اہلیہ نے دیکھی اور اس کو بطور ثبوت استعمال کرتے ہوئے خاتون […]

تہران: ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل دسویں روز بھی جاری ہیں۔ مختلف شہروں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق […]

کراچی: وفاقی حکومت نے قدرتی آفات کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو فوری اور جامع لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں صبح سے بادلوں نے آسمان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بادل بن برسے گزر […]

محکمہ پاسپورٹ سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال (2025) کے دوران ملک بھر کے مختلف شہروں سے مجموعی طور 55 لاکھ 72 ہزار 13 پاسپورٹ جاری کیے گئے جو کئی برس بعد ایک ریکارڈ ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران مجموعی طور 55 […]

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے لیے سوست بارڈر کے ذریعے سیکڑوں اشیا کی ڈیوٹی اور ٹیکس کے بغیر درآمد اور کلیئرنس کی مشروط اجازت دے دی، تاہم ہر کنسائنمنٹ کے لیے حکومت گلگت بلتستان کی مجاز اتھارٹی کی جانب سے کسٹمز کمپیوٹرائزڈ کلیئرنس سسٹم میں آن لائن اجازت نامہ […]

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایف ایم ) کی جانب سے گورننس کی خامیوں اور کرپشن کی نشاندہی کے بعد حکومت نے 142 نکاتی گورننس امپورومنٹ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا۔ یہ ایکشن پلان وزیراعظم شہباز شریف کے اکنامک گورننس اصلاحات کا حصہ ہے، جس میں کریشن سے قومی […]

اگر آپ کے معمولات زندگی اور غذائی عادات ڈپریشن کا باعث بن رہے ہیں تو ماہرین کے ان مشوروں پر عمل کریں۔ انسان کے طرزِ زندگی کا براہِ راست تعلق ذہنی اور جسمانی صحت سے جڑا ہوا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ   مٹاپا متعدد بیماریوں کی بنیاد بنتا […]

حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: جب آپ محبت کو اپنے اندر سے گزرنے دیتے ہیں، تو آپ اپنے اندر تخلیقی قوتوں کےلیے جگہ رکھتے ہیں جو آپ کو اور آپ کے خوابوں کو دنیا کے کانٹوں سے بچاتے ہیں۔ جب آپ اپنی روشنی کو اس چیز پر توجہ […]