سندھ کے مختلف اضلاع میں حالیہ دنوں میں بٹیر کے غیر قانونی شکار میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں شکاری روایتی طریقوں کے بجائے ٹیکنالوجی کا سہارا لے رہے ہیں، جن کے خلاف وائلڈ لائف حکام کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ ماہرین کے مطابق بٹیر ایک مائیگریٹری پرندہ ہے، […]

ایک نئی تحقیق کے مطابق پودینے کی ٹافی (پیپرمنٹ ٹافی) کھانا عام زکام سے متاثر افراد کے لیے غیر متوقع فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ کارڈف یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ بیماری کی حالت میں یہ ٹافیاں کھانے سے مریض کی الرٹ نیس میں اضافہ ہو سکتا […]

پاکستان ممکنہ طور پر اس سال کئی دہائیوں کی شدید ترین سردی کا سامنا کرے گا، جس سے حالیہ مون سون سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت کام کرنے والے انٹرسیکٹر کوآرڈی نیشن گروپ (ISCG) کی تازہ رپورٹ کے […]

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کو نوجوانوں میں اموات کی بڑھتی ہوئی شرح کے ایک ’ابھرتے ہوئے بحران‘ کا سامنا ہے، اگرچہ گذشتہ چند دہائیوں کے دوران عالمی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ لانسنٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق ’گلوبل برڈن آف ڈیزیز‘ […]

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کا عالمی زہریلی گیسوں میں تقریباً صفر حصہ ہے، مگر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا بوجھ اس پر غیر متناسب طور پر پڑ رہا ہے۔  بار بار آنے والے سیلاب، گرمی کی لہریں اور خشکی کے دورانیے نے ناصرف قدرتی نظام کو متاثر کیا […]

ایک نئی تحقیق میں ماہرین طبیعات نے بتایا ہے کہ تیز ترین دھار چھری سے آہستہ آہستہ پیاز کاٹ آنکھوں میں جلن سے بچا جا سکتا ہے۔ گھر میں کھانے بنانے والوں کے لیے مانوس اور تکلیف دہ تجربہ یعنی پیاز کاٹتے وقت آنسو آنا آنکھ میں ہونے والے کیمیائی […]

سائنس دانوں نے انسانوں میں نیند کی پانچ مختلف اقسام دریافت کی ہیں، جن میں سے ہر ایک کی دماغی سرگرمی کا منفرد نمونہ ہے اور یہ صحت اور رویے پر الگ الگ اثرات ڈالتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت ڈپریشن اور بے چینی جیسے مسائل کے […]

سپین میں بہت سے گِدھوں کے گھونسلوں سے 600 سال قدیم ’غیرمعمولی‘ خزانہ دریافت ہوا ہے۔ جنوبی سپین کے پہاڑوں میں داڑھی دار گِدھوں کے گھونسلوں کا معائنہ کرنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کو قرون وسطیٰ کے نوادرات ملے، جن میں تیر، غلیل اور چمڑے کا سجاوٹ والا ایک […]

فلسطینی نژاد کیمیا دان عمر مونس یاغی نے بدھ کو کیمسٹری کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر جیت لیا ہے۔ نوبیل کمیٹی کے اعلان کے مطابق 2025 کا نوبیل انعام عمر مونس یاغی کے ساتھ شریک انعام یافتگان سوسومو کیٹاگاوا، رچرڈ روبسن ہیں۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق ان تینوں انعام یافتگان […]

کراچی میں سندھ کے جنگلی حیات میوزیم کے مرکزی ہال کی دیواریں رنگا رنگ تصاویر سے مزین ہیں، جن میں کئی قسم کے جانوروں، پرندوں اور حتیٰ کہ کیڑوں مکوڑوں کے دل موہ لینے والے عکس نظر آتے ہیں۔ یہ تصاویر بنانے کا سہرا کراچی کے رہائشی 91 سالہ ایس […]