تھیلیسیمیا کا عالمی دن صرف ایک دن نہیں بلکہ ان ہزاروں خاندانوں کی جدوجہد کو یاد کرنے کا موقع بھی ہے جن کی زندگیاں تھیلیسیمیا جیسے موروثی مرض کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ تھیلیسیمیا کیا ہے؟ تھیلیسیمیا خون کی ایک موروثی بیماری ہے جس میں جسم ہیموگلوبن درست مقدار میں […]
سائنس ٹیکنالوجی
روایتی طریقے سے سینے کی ہڈی کاٹ کر دل کے آپریشن کا تو ہم میں سے زیادہ تر لوگوں نے سن رکھا ہے، تاہم ایک ایسا طریقہ علاج بھی موجود ہے جس میں بچوں کے دل کا علاج سینے کھولے بغیر کیا جاتا ہے۔ یہ جدید قسم کا آپریشن بچے […]
چلنا دنیا کی سب سے کم تجویز کی جانے والی مگر سب سے مؤثر ’دواؤں‘ میں سے ایک ہے۔ پیروں کی ساخت اور حرکت کے ماہر ڈاکٹر کورٹنی کونلی کے مطابق، ’چلنا ہر ڈاکٹر کے نسخے کا حصہ ہونا چاہیے۔ یہ طب کا ہمہ گیر علاج ہے۔‘ وہ اپنی نئی […]
پشاور میں سات سے آٹھ سال کی عمر کے بچوں نے محض چھ ماہ کی تربیت کے بعد آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) اور روبوٹکس کی مدد سے اپنے پراجیکٹس تیار کرنا شروع کر دیے ہیں، جو تعلیمی میدان میں ایک منفرد پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ اس کامیابی کے […]
ایک نئی تحقیق میں بندروں نے رضاکارانہ طور پر طویل وقت تک ٹچ سکرین ویڈیو گیم کھیلی، وہ بھی صرف تجسس میں، بطور انعام خوراک کے بغیر، جس نے سائنس دانوں کو حیران کر دیا۔ محققین کے مطابق یہ نتائج اس بات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دے […]
آسٹریلیا نے ہانتا وائرس کے پھیلاؤ کے مرکز بننے والے ڈچ پرچم بردار لگژری کروز شپ کے نصف درجن مسافروں کو قرنطینہ (علیحدگی) میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ احتیاط سے منظم انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ حکومت نے ان اقدامات کو ’احتیاطی حکمتِ عملی‘ قرار دیا […]
سعودی عرب میں اب حج و عمرہ کے لیے جانے والے افراد نئے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے علما سے سوالات بھی کر سکیں گے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مذہبی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے زائرین کے سوالات کے جواب دینے کے لیے کلاؤڈ بیسڈ مواصلاتی […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی شدت تیزی سے بڑھ رہی ہے، اور درجہ حرارت کئی علاقوں میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کی لہر کا خدشہ ہے۔ مئی اور جون عام […]
ایک کروز شپ پر ہنتا وائرس کے مشتبہ پھیلاؤ میں تین افراد جان سے گئے جب کہ سات بیمار ہو گئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اس واقعے کی تفصیلی جانچ جاری ہے، جس میں وسیع لیبارٹری ٹیسٹ اور وبائی تحقیق شامل ہے تاکہ وائرس کے […]
حکومت پاکستان نے انڈیا سے آنے والے دریائے چناب کے بہاؤ میں نمایاں کمی پر پڑوسی ملک سے باضابطہ وضاحت طلب کر لی۔ پاکستان کے کمشنر برائے سندھ طاس مہر علی شاہ نے تصدیق کی کہ انہوں نے اپنے انڈین ہم منصب سے رابطہ کیا ہے جبکہ پاکستانی حکام اعداد و […]
