دنیا میں منگل کو آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں انڈیا کے دارالحکومت دہلی سمیت تین شہر ابتدائی نمبروں پر رہے جبکہ پاکستان سے لاہور دن کے آغاز پر دوسرے نمبر پر رہا مگر دوپہر تک وہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے […]
سائنس ٹیکنالوجی
پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس۔1 اتوار کو چین کے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کر دیا گیا۔ یہ رواں سال خلا میں بھیجا جانے والا پاکستان کا تیسرا سیٹلائٹ ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے بیان میں کہا […]
28 اگست کی صبح امریکی ریاست میسوری کے ایک کالج کیمپس کے پارکنگ ایریا میں پرامن فضا اچانک پرتشدد توڑ پھوڑ کے واقعے میں بدل گئی۔ صرف 45 منٹ کے اندر 17 گاڑیوں کے شیشے چکنا چور کر دیے گئے، وائپرز اکھاڑ لیے گئے اور گاڑیوں کی باڈی پر ڈینٹ […]
50 سے زائد اقسام کے سرطان کی جانچ کے لیے تیار کردہ ایک جدید خون کے ٹیسٹ نے، جس کا فی الحال نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) جائزہ لے رہی ہے، تقریباً دو تہائی کیسز میں بیماری کی درست نشاندہی کی ہے۔ یہ Galleri نامی ٹیسٹ، جو سالانہ طور […]
یہ سال کے وہ دن ہیں جب آہستہ آہستہ سموگ کا مسئلہ لاہور میں سر اٹھانے لگتا ہے۔ اس مرتبہ بھی سموگ سے نمٹنے کا آغاز ہو چکا ہے، جسے کم کرنے کے لیے ادارہ تحفظ ماحول پنجاب نے یکم اکتوبر سے توپوں کے ذریعے ’فوگ کینن آپریشن‘ شروع کر دیا ہے۔ سموگ پیلی […]
انڈین سپریم کورٹ نے اگلے ہفتے دیوالی کے تہوار کے موقعے پر دو دن کے لیے ’ماحول دوست آتش بازی‘ کے محدود استعمال کی اجازت دے دی ہے، حالاں کہ دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچنے کے قریب ہے۔ دیوالی کا تہوار برائی پر بھلائی اور اندھیرے […]
ایک نئی رپورٹ کے مطابق اب چیٹ جی پی ٹی، کلاڈ اور گوگل جیمنائی جیسے خودمختار مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایپس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ سنگ میل اُس وقت عبور ہوا ہے، جب اوپن اے آئی کو چیٹ جی پی ٹی متعارف […]
کیا کوئی وجہ موجود ہے کہ خلائی مخلوق نے ہمیں نظرانداز کرنا شروع کر دیا؟ کیا وہ کوشش کرتے کرتے تھک گئے ہیں؟ سائنس دانوں کی طرف سے پیش کی گئی یہ تازہ ترین تھیوری ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ عام خیال کے برعکس خلائی مخلوق بھی ہم جیسے […]
ناشتہ واقعی دن کا سب سے اہم کھانا ہے اور اسے چھوڑ دینا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بات تین ہزار برطانوی بالغ افراد پر کی گئی ایک تحقیق میں سامنے آئی جس میں معلوم ہوا کہ ہر ایک گھنٹہ ناشتہ مؤخر کرنے پر موت […]
انسان کو چاند پر بھیجنے کی دوڑ ایک بار پھر زور و شور سے جاری ہے۔ چاند پر کھڑے نیل آرمسٹرانگ نے پاچ دہائیاں قبل اپنے قدم کو انسان کے لیے ایک چھوٹا لیکن بنی نوع انسان کے لیے ایک بہت بڑی چھلانگ قرار دیا، لیکن اب کئی ممالک دوبارہ یہ […]
