بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان (بی ایچ ایس پی) نے بدھ کو ایک ایڈوائزری جاری کی جس میں نیپاہ وائرس کے سرحد پار پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک کے داخلی راستوں پر تمام مسافروں کی سکریننگ کا حکم دیا گیا ہے۔ انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے […]
سائنس ٹیکنالوجی
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اس ہفتے شروع ہونے والا ایک تاریخی مقدمہ یہ قانونی مثال قائم کر سکتا ہے کہ آیا سوشل میڈیا کمپنیوں نے جان بوجھ کر اپنے پلیٹ فارمز بچوں کو عادی بنانے کے لیے تیار کیے تھے؟ کیلی فورنیا کی ریاستی عدالت میں منگل کو […]
وزن کم کرنے کے لیے لگائے جانے والے ٹیکے نہ صرف لوگوں کی جسمانی ساخت کو تبدیل کر رہے ہیں بلکہ ان کی رقم خرچ کرنے کی عادتوں کو بھی بدل رہے ہیں۔ اندازے کے مطابق اس وقت برطانیہ میں تقریباً 25 لاکھ لوگ یہ ادویات استعمال کر رہے ہیں۔ […]
ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسے سیاروں کی تعداد ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے جو خلائی مخلوق کا گھر ہو سکتے ہیں۔ برسوں سے سائنس دان زندگی کی تلاش ’قابل رہائش‘ یا ’معتدل درجہ حرارت والے‘ زون میں کرتے رہے ہیں، جہاں مائع پانی کے لیے نہ […]
چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی نے ہفتے کو پاکستان میں اپنی لائن اپ میں اضافہ کرتے ہوئے سب کمپیکٹ ایس یو وی آٹو 2 اور لگژری کراس اوور سی لائن 7 کو متعارف کروا دیا۔ آٹو 2 ایک کمپیکٹ سائز کی گاڑی ہے جو شہر میں چلانے […]
پاکستان بھر میں کام کرنے والے لاکھوں غیر مستند ڈاکٹروں میں سے ایک کے کلینک کی دیوار پر زنگ آلود کیلوں پر استعمال شدہ ڈرپ ٹیوبز لٹکی ہوئی ہیں۔ صوبہ سندھ میں سڑک کنارے واقع اس چھوٹی سی کلینک نما دکان پر روزانہ درجنوں مریض آتے ہیں۔ مریضوں کو لٹانے کے […]
لاہور میں کار ساز کمپنی ’الیکٹرا‘ کی جانب سے متعارف کروائی گئی نئی سولر منی الیکٹرک کار نے شہری ٹرانسپورٹ کے شعبے میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ گاڑی چین میں تیار کی گئی ہے اور اسے خاص طور پر سائیکل، موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ کے متبادل کے […]
ملازمت کے متلاشی دو افراد نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایک بھرتی کے پلیٹ فارم کے خلاف اجتماعی نوعیت کا مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمپنی درخواست دہندگان کی رضامندی یا ان کے علم میں لائے بغیر خفیہ طور پر سکور دے کر […]
ہارون راجہ گذشتہ 26 برس سے فری لانسنگ کر رہے ہیں اور ان کا بیشتر کام انٹرنیٹ پر منحصر ہے۔ انٹرنیٹ فور جی سے ہو یا براڈ بینڈ، انہیں مستحکم اور بلاتعطل فراہمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہارون کا کہنا ہے ’اصل مسئلہ صرف انٹرنیٹ کی موجودگی کا نہیں بلکہ […]
رپورٹس کے مطابق ایپل ایک نئی مصنوعی ذہانت کے آلے پر کام کر رہا ہے جس میں متعدد کیمرے، مائیکروفون اور ایک سپیکر شامل ہوں گے، لیکن اس میں کوئی سکرین نہیں ہو گی۔ اے آئی پِن، جس کی پہلی خبر دی انفارمیشن نے دی، ایپل کے ایئر ٹیگ ٹریکرز […]
