ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹوں نے کرہ ارض پر تقریباً ہر انسان کو متاثر کیا ہے، جس کی وجہ سے وقت کے ساتھ کینسر اور دیگر بیماریوں سے کم از کم 40 لاکھ قبل از وقت اموات ہوئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے […]
سائنس ٹیکنالوجی
پاکستان میں حالیہ برسوں میں بڑھتی فضائی آلودگی کے پیش نظر مانیٹر اور قانونی دستاویزات اٹھائے شہریوں نے صاف ہوا کے لیے جنگ کو اپنے ہاتھ میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ قبل انجینئر عابد عمر کو شک ہونے لگا تھا حکومت جسے […]
آسٹریلیا میں 48 گھنٹوں کے دوران چوتھے شارک حملے کی اطلاع کے بعد درجنوں ساحل بند کر دیے گئے ہیں اور لوگوں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تازہ ترین واقعہ منگل کی صبح نیو ساؤتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) کے مڈ نارتھ کوسٹ میں پوائنٹ […]
سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گھوڑے انسانوں میں خوف کو سونگھ سکتے ہیں اور یہ جذبات دونوں میں ایک سے دوسرے کو منتقل ہونے والے ہیں۔ محققین نے پیش گوئی کی ہے کہ ان کے نئے نتائج سواروں اور تربیت دینے والوں کے علاوہ گھوڑوں […]
اوزیمپک کی طرح کی کم قیمت، دوسری کمپنیوں کی متبادل دوائیں جلد دنیا بھر کی مارکیٹس میں آنے والی ہیں، جس سے موٹاپے کے علاج کی دواؤں کے شعبے میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ اوزیمپک ذیابیطس اور وزن کم کرنے کے لیے نوو نورڈسک کی مشہور دوا ہے۔ بلوم برگ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کو وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو دو فروری تک کسی بھی قسم کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری […]
روبوٹس نے اب انسانی انداز و اطوار کے سب سے پیچیدہ پہلوؤں میں سے ایک یعنی ہونٹوں کی حرکات پر مہارت حاصل کر لی ہے، جو ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت ہے۔ چوں کہ روبرو گفتگو کے دوران ہماری توجہ کا تقریباً نصف حصہ ہونٹوں کی حرکت پر مرکوز ہوتا […]
اوپن اے آئی نے کہا ہے کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کا پریمیم ورژن استعمال نہ کرنے والے صارفین کو جلد اشتہار دکھانا شروع کر دے گا۔ مصنوعی ذہانت بنانے والی اس کمپنی نے جمعے کو بتایا کہ ابھی تک اشتہارات متعارف نہیں کرائے گئے لیکن آنے والے ہفتوں […]
جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں پانچ سالہ بچے کا آپریشن کر کے اس کے سینے میں موجود بغیر سر کے دوسرے بچے کو نکال دیا گیا۔ بچے کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر سلطان اویسی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ریحان نامی […]
امریکی محققین اور یورپی یونین کی آب و ہوا پر نظر رکھنے والوں نے بدھ کو کہا کہ کرہ ارض پر 2025 تیسرا گرم ترین سال رہا اور بے مثال گرمی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے 2026 میں بھی کوئی ریلیف متوقع نہیں ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج […]
