زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز اور پاکستان کینل کلب کے اشتراک سے ہونے والے ’ڈاگ شو‘ میں مقامی شہریوں سمیت مختلف شہروں سے آنے والے شائقین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ آرگنائزر سید امتیاز شاہ نے انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاگ شو […]

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے مطابق دنیا بھر میں چار کروڑ سے زیادہ لوگ اب روزانہ کم از کم ایک بار صحت سے متعلق مشورے کے لیے ’چیٹ جی پی ٹی‘ کا استعمال کرتے ہیں۔ پیر کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں سان […]

سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک ایسا ہیڈ سیٹ تیار کیا ہے جو مرگی کے دورے پڑنے سے پہلے اس کی اطلاع دے سکتا ہے۔   سکاٹ لینڈ میں گلاسگو کیلیڈونین یونیورسٹی کے محققین نے کہا کہ اپنی نوعیت کا پہلا پہننے کے قابل ڈیوائس مریضوں کو آنے […]

جیسے جیسے مصنوعی ذہانت ہماری روزمرہ زندگی کا زیادہ حصہ بنتی جا رہی ہے، سکولوں کی اس حوالے سے تشویش بڑھ رہی ہے کہ طلبہ اپنے کام میں آسان راستہ اختیار کرتے ہوئے اے آئی سے مدد لے رہے ہیں۔ سینٹر فار ڈیموکریسی اینڈ ٹیکنالوجی کے ایک حالیہ سروے کے مطابق، امریکہ میں […]

پنجاب حکومت نے جنگلات کا تحفظ یقینی بنانے کی خاطر لاہور میں براہ راست نگرانی کے لیے کنٹرول روم  قائم کر دیا ہے، جہاں سیٹیلائٹ اور ڈرون کیمروں کے ذریعے صوبے بھر کے جنگلات کی دن رات نگرانی جاری ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے جنگلات کی نگرانی کے لیے بنائے گئے […]

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جو اس میدان میں صنفی خلیج کو کم کرنے میں اہم پیش رفت ہے۔ پی ٹی اے نے سال 2025 کے لیے […]

چینی آٹو جائنٹ بی وائی ڈی نے جمعرات کو جاری ایک رپورٹ میں بتایا کہ اس نے گذشتہ سال 22 لاکھ 60 ہزار الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں، جو دنیا میں کسی بھی کمپنی کی فروخت کا نیا ریکارڈ ہے۔ یہ اعداد و شمار بی وائی ڈی کو پہلی بار اس […]

خیبر پختونخوا حکومت نے بھنگ کی کاشت کی لائسنس فیس 15 لاکھ روپے سے کم کر کے 10 لاکھ روپے کر دی ہے جبکہ پراسسنگ فیس چھ لاکھ روپے سے کم کر کے پانچ لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔ اسی کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ ’ہیمپ‘ پر ایکسائز ڈیوٹی […]

حکومت کے زیرِ انتظام پولیو کے خاتمے کے لیے جاری پروگرام کے مطابق رضاکار ٹیموں پر حملوں کے باوجود پاکستان میں 2025 کے دوران پولیو کیسز کی تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں نصف سے بھی کم رہی، جو اس مرض کے خاتمے کی مہم میں پیش رفت کی علامت ہے۔ […]

نیپال دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سے برسوں سے جاری کوڑا کرکٹ جمع کرنے کی ڈپازٹ سکیم کو ختم کرنے والا ہے، کیونکہ حکام کے مطابق یہ سکیم پہاڑ پر جمع ہونے والے فضلے میں کمی لانے میں ناکام رہی ہے۔ یہ منصوبہ ایک دہائی سے زیادہ عرصہ قبل […]