لاہور کا پہلا جدید سہولیات سے آراستہ سرکاری ہسپتال ایک سال کی مدت میں تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ رواں ماہ اس ہسپتال کے او پی ڈی سیکشن کے افتتاح کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 915 بستروں کی گنجائش کے ساتھ یہ ہسپتال مریضوں کی تعداد کے […]

انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں حکام ایک بپھرے ہوئے جنگلی ہاتھی کی تلاش میں مصروف ہیں، جو کئی دن تک قتل و غارت گری کرنے کے بعد غائب ہو گیا۔ یہ تنہا نر ہاتھی یکم سے 9 جنوری کے درمیان ضلع مغربی سنگھ بھوم ضلع کے جنگلاتی علاقوں چائباسا اور […]

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے پیر کو آسٹریلیا پر زور دیا ہے کہ وہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر لگائی گئی دنیا کی پہلی پابندی پر نظر ثانی کرے۔  میٹا کے مطابق اس نے نئے آسٹریلوی قانون کے تحت پانچ لاکھ 44 ہزار سے […]

صنعت کے اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر میں انڈین کارساز کمپنیوں کی ڈیلرز کو فروخت کی گئی گاڑیوں میں  26.8 فیصد اضافہ ہوا، جو 2025 کی سب سے بڑی ماہانہ بڑھوتری ہے۔ ٹیکس میں کمی کے باعث کئی ماڈلز سستے ہوئے جس سے طلب میں اضافہ ہوا۔ سوسائٹی آف […]

ملائیشیا اور انڈونیشیا ایلون مسک کی کمپنی xAI کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ باٹ Grok کو بلاک کرنے والے پہلے ممالک بن گئے ہیں۔  حکام کا کہنا ہے کہ اس ٹول کا غلط استعمال کرکے غیر رضامندی کے خواتین کی فحش تصاویر بنائی جا رہی تھیں۔ یہ […]

پولینڈ کے ایک شہری کے ٹیٹو بنوانے کے بعد جسم کے تمام بال جھڑ گئے اور انہیں پسینہ آنا بند ہو گیا۔ یہ بات ایک تحقیق میں بتائی گئی جس میں جسم پر لگائی جانے والی سیاہی کے اجزا کے بہتر قواعد پر زور دیا گیا ہے۔ 36 سالہ شخص نے 2020 میں اپنے […]

ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ ’آپٹیمس‘ صرف تین برس میں دنیا کے بہترین میڈیکل سرجنز سے بھی بہتر کارکردگی دکھا سکے گا۔ ٹیسلا کے سی ای او نے یہ دعویٰ ’مون شاٹس‘ پوڈکاسٹ کے میزبان، امریکی معالج اور انجینیئر پیٹر ڈیامانڈس سے گفتگو […]

چینی سائنس دانوں نے دو بڑے شہروں کی فضا میں معلق پلاسٹک کے ذرات کے بادل دریافت کیے ہیں جس سے اشارہ ملتا ہے کہ ممکنہ طور پر زہریلے یہ ذرات پہلے کے اندازوں سے کہیں زیادہ مقدار میں موجود ہیں۔ گذشتہ دو دہائیوں میں دنیا بھر کے محققین نے […]

پاکستان کی جانب سے گذشتہ مئی میں مختصر لڑائی کے دوران انڈیا کے متعدد جنگی طیارے گرائے جانے کے بعد پاکستان کے زیر استعمال جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا عالمی سطح پر بہت ذکر ہے۔ کئی ممالک نے پاکستان سے اس طیارے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جن […]

ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ صارفین اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک ’ویڈیو فرسٹ‘ سرچ انجن کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، خاص طور پر جب وہ معلومات کو بصری انداز میں اور تیزی سے سمجھنا چاہتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جعمرات کو جاری ایک […]