لاہور: شاہین آفریدی نے ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کو مسترد کر دیا، ان کے مطابق بابر اور رضوان ملکی کرکٹ کا اثاثہ ہیں لیکن نوجوانوں کو بھی سپورٹ کرنا چاہیے۔  پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو انٹرویو میں شاہین آفریدی نے ٹیم میں اختلافات کے حوالے […]