کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ عدالتی احکامات کے باوجود انڈر گریجویٹ ایس ایچ اوز کو ہٹانے میں ناکام ہوگئے، آئی جی سندھ کے پہلے ہی دو حکم ناموں پر عمل نہیں کیا گیا لیکن  9 ستمبر کو تیسرا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی […]