ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین

Share

چین کی جانب سے ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے۔

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ایران اور دیگر ممالک کے درمیان تنازعات شدت اختیار کر رہے ہیں۔

وانگ یی نے کہا کہ چین پر ممالک کی خودمختاری میں مداخلت کے خلاف مؤقف پر یقین رکھتا ہے اور تنازعات کے سفارتی حل اور مذاکرات پر زور دیتا ہے۔

چین کی جانب سے دیے گئے اس بیان کا مقصد کشیدگی کم کرنا، ممکنہ تصادم کو روکنا
عالمی برادری کو تحمل کی تلقین کرنا ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سعودی ولی عہد، شہباز شریف ملاقات: دفاعی معاہدے کے تحت دونوں ملک ’سٹریٹجک شراکت دار ہیں‘

جمعرات اپریل 16 , 2026
Share پاکستان کے وزیر اعظم اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان بدھ کو جدہ میں ملاقات ہوئی جس میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف دیگر رہنماؤں کے ہمراہ بدھ کو جدہ پہنچے تھے۔ وہ […]

You May Like