مقبوضہ مشرقی یروشلم کے شفاعت پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری اور تشدد کے واقعے کی ویڈیو نے اسرائیلی فوج کو بے نقاب کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باوردی اہلکار بندوق تانے ایک نوجوان کے پیچھے دوڑ رہے […]