علاقائی ثالث عمان کے وزیر خارجہ نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے مذاکرات کار رواں ہفتے جمعرات کو جنیوا میں دوبارہ ملاقات کریں گے۔ اپنے اکاؤنٹ سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بدر البوسعیدی نے کہا کہ بات چیت ’معاہدے کو حتمی شکل دینے کی […]
انڈیا کے گلابی شہر کے نام سے مشہور جے پور میں ملک کا اکلوتا ہاتھیوں کا گاؤں واقع ہے جو 2010 میں قائم کیا گیا تھا۔ ابھی اس گاؤں میں تقریباً 65 خاندان 70 سے زاہد ہاتھیوں کے ساتھ رہتے ہیں، یہ گاؤں دراصل 2010 میں حکومت راجستھان کے تحت بنایا گیا تھا۔ کہتے […]
صدر آصف علی زداری نے افغانستان میں حالیہ فضائی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اقدامات اپنے عوام کو سرحد پار سے ’دہشت گردی‘ سے محفوظ رکھنے کےحق دفاع پر مبنی ہیں اور حالات ستمبر 2001 سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔ ملک میں عسکریت پسندوں کے […]
میکسیکو کے سب سے بدنام زمانہ منشیات فروشوں میں سے ایک، نیمیسیو اوسیگیرا عرف ’ایل منچو‘ کو اتوار کو ایک فوجی چھاپے میں جان سے مار دیا گیا جس کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر انتقامی پرتشدد کارروائیاں شروع ہو گئیں۔ میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بوم پر واشنگٹن […]
وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو دو روزہ سرکاری دورے قطر کے درالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔ قطر پہنچنے پر کنگ حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی نے ان کا استقبال کیا۔ پیر کو جاری ہونے والے دفتر خارجہ کے بیان […]
انڈین دارالحکومت نئی دہلی میں تین روز جاری رہنے والی اے آئی سمٹ میں مصنوعی ذہانت اور انسانی حماقت کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ یہ مقابلہ اتنا کانٹے کا تھا کہ عوام، انڈین میڈیا حتیٰ کہ عالمی نشریاتی اداروں کے لیے بھی اندازہ کرنا مشکل تھا کہ […]
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف نظام کے بڑے حصے کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد انڈیا کے وفد نے امریکہ کا ایک اہم تجارتی دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ یہ تین روزہ دورہ پیر کو شروع ہونا تھا، جس میں انڈین اور امریکی مذاکرات […]
منجھے ہوئے اداکار اور معروف میزبان فیصل قریشی نے ایک ایسے سماجی ایشو پر آواز اُٹھائی ہے جس پر لوگ کم ہی بات کرتے ہیں۔ اداکار فیصل قریشی نے اپنے رمضان پروگرام میں شادی کے سیزن پر ہلکی پھلکی تنقید کی جب ایک ساتھ متعدد دعوت نامے موصول ہوتے ہیں۔ اداکار […]
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مندی کا رجحان برقرار رہا اور کاروبار کے اختتام تک 100 انڈیکس میں 5478 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ کئی دنوں سے مندی کا رجحان رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے […]
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی پولیس کا کہنا ہے کہ سرکاری ہسپتال میں خدمات انجام دینے والی خاتون ڈاکٹر مہوش کے قتل میں ملوث ملزم کی نشاندہی کر لی گئی ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی تنظیموں پراونشل ڈاکٹرز ایسو سی […]
