تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، دو کھلاڑی آؤٹ

Share

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ میزبان ٹیم نے 14 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 57 رنز بنا لیے ہیں۔

ٹاروبا میں جاری سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ اینڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور ابرار احمد نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ہے۔

واضح رہے دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

’وہ خوفناک تھا‘: غزہ میں صحافیوں کے خیمے پر اسرائیلی حملے کا آنکھوں دیکھا حال

منگل اگست 12 , 2025
Share غزہ شہر میں شفا ہسپتال کومپلیکس کے احاطے میں لگے خیموں میں پناہ لینے والے الجزیرہ کے صحافی ایک دوسرے کو شب بخیر کہہ چکے تھے۔ اپنی محصور سرزمین میں تشدد، بھوک اور بربریت پر ایک اور دن کی رپورٹنگ ختم ہو چکی تھی۔ 15 منٹ بعد، اسرائیلی میزائل […]

You May Like