کراچی، درخشاں میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

Share


کراچی:

شہر قائد کے پوش علاقے خیابانِ مسلم، اسٹریٹ نمبر 30 میں درخشاں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت شاہد خان کے نام سے ہوئی ہے، جس سے اسلحہ اور نشہ آور مواد (ویڈ) برآمد کر لیا گیا ہے۔

 ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاہور: ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گاڑی تیار

جمعہ ستمبر 19 , 2025
Share صوبہ پنجاب کی ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر میں موجود بظاہر دیکھنے میں عام لگنے والی گاڑی پاکستان کی پہلی آرٹیفشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی سے چلنے والی ڈرائیونگ ٹیسٹ گاڑی ہے۔  اس گاڑی سے نئے ڈرائیونگ لائنسس حاصل کرنے والے امیدواروں کا تین منٹ میں گاڑی چلانے کا معیار پرکھا جائے […]

You May Like