کراچی؛ موٹرسائیکل سلپ ہوکر گرنے سے 25 سالہ نوجوان  جاں بحق، ایک زخمی

Share

گولیمار لسبیلہ پل کے قریب موٹرسائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔

گلبہار کے علاقے گولیمار لسبیلہ پل کے قریب واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ علی حمزہ ولد شوکت علی کے نام سے کی گئی جب کہ زخمی ہونے والا شخص بے ہوش تھاا ور اس کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے ۔

علاقہ پولیس نے حادثے کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا  ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوتھل: محمد رمضان لاسی کا ڈیلی ایگل سے کوئی تعلق نہیں

جمعرات ستمبر 18 , 2025
Shareاوتھل: محمد رمضان لاسی کا ڈیلی ایگل سے کوئی تعلق نہیں اوتھل سے تعلق رکھنے والے محمد رمضان لاسی کے بارے میں ادارے کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ موصوف کا ڈیلی ایگل سے کسی قسم کا تعلق نہیں ہے۔ ادارے نے واضح کیا ہے کہ محمد […]

You May Like