اوتھل: محمد رمضان لاسی کا ڈیلی ایگل سے کوئی تعلق نہیں

Share

اوتھل: محمد رمضان لاسی کا ڈیلی ایگل سے کوئی تعلق نہیں

اوتھل سے تعلق رکھنے والے محمد رمضان لاسی کے بارے میں ادارے کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ موصوف کا ڈیلی ایگل سے کسی قسم کا تعلق نہیں ہے۔

ادارے نے واضح کیا ہے کہ محمد رمضان لاسی کو نمائندہ ظاہر کرکے ادارے کے نام پر مختلف سرکاری افسران اور دیگر شخصیات سے روابط قائم کرنے کی اطلاعات ملی ہیں، جس سے ادارے کی بدنامی کا خدشہ ہے۔

عوام اور متعلقہ حکام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایسے افراد سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی شخص کے دعوے پر یقین کرنے سے پہلے ادارے کے نمائندوں کی باضابطہ تصدیق ضرور کریں۔

ادارے نے اعلان کیا ہے کہ محمد رمضان لاسی کی تصویر کے ساتھ یہ وضاحتی خبر جاری کی جا رہی ہے تاکہ مزید کسی کو غلط فہمی نہ ہو۔

(محمد رمضان لاسی کی تصویر خبر کے ساتھ شائع کی جا رہی ہے)


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان

جمعرات ستمبر 18 , 2025
Shareنئی دہلی: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت اس پیشرفت سے پہلے ہی آگاہ تھی اور معاہدے پر […]

You May Like