سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟

Share

عالمی  اور  مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 685ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1700روپے کے اضافے سے 3لاکھ 90ہزار 300روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1458روپے بڑھکر 3لاکھ 34ہزار 619روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چابہار بندرگاہ: امریکی پابندیاں انڈیا کی وسطی ایشیا تک رسائی کتنی متاثر کریں گی؟

ہفتہ ستمبر 20 , 2025
Share امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے 16 ستمبر کو جاری ایک تفصیلی بیان میں ایران سے ’غیر قانونی‘ تیل خریدنے والی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیوں سمیت ایران کی چابہار بندرگاہ کے حوالے سے انڈیا کو دیا گیا خصوصی ریلیف ختم کر دیا گیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے ایران پر […]

You May Like