پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل

Share

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل کر دی گئی، صرف غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق اس وقت پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں سمیت ہر طرح کی آمد و رفت بدستور مکمل طور معطل ہے۔

صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت کی بحالی سے متعلق فی الحال کوئی تاریخ نہیں دی گئی۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہنگو میں دھماکہ، ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار جان سے گئے

جمعہ اکتوبر 24 , 2025
Share پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں جمعے کو بم دھماکے میں ایک سینیئر پولیس افسر سمیت تین اہلکاروں کی جان گئی۔ ملک کے مختلف علاقوں، خاص طور پر صوبہ خیبر پختونخوا اور صوبہ بلوچستان میں عسکریت پسند سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں […]

You May Like