وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان

Share

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور اور پنجاب کے شہریوں کو دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا جشن منائیں۔

مریم نواز شریف نے بسنت کے حوالے سے گانا ’’گڈی لہور دی اڈی‘‘ بھی شیئر کیا اور کہا کہ بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سال 2025 میں 73 ہزار سے زائد افراد آف لوڈ کیے گئے: محسن نقوی

منگل فروری 3 , 2026
Share پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منگل کو ایوان بالا یعنی سینیٹ کو بتایا ہے کہ سال 2025 میں تقریباً 73 ہزار افراد کو بیرون ملک پرواز کرنے سے قبل آف لوڈ کیا گیا جن میں تقریباً 45 ہزار افراد کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر جبکہ […]

You May Like