تھائی لینڈ کے حکام نے ایک وائرل وبا کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جس سے ایک مشہور سیاحتی پارک میں 72 شیر موت کے منہ میں جا چکے ہیں، اس پارک میں سیاحوں کو بڑے بلی نما جانوروں کے ساتھ قریب سے میل جول کی اجازت دی جاتی ہے۔ […]

چینی سائنس دانوں نے جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ’پاپ کارن جیسی‘ خوشبو کے ساتھ ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار کی ہے، جس کا مقصد نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے کے دوران پھلوں میں ذائقہ ختم ہونے کے مسئلے سے نمٹنا ہے۔ ٹماٹر عالمی سطح پر […]

ایک انڈین کمپنی نے مصنوعی ذہانت کا ایک نیا ماڈل متعارف کرایا ہے جو بنیادی موبائل فونز پر اور انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر کام کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت دنیا کے دور دراز علاقوں میں اے آئی تک رسائی کو وسعت دے سکتی ہے۔ بنگلور […]

عمران خان کو آنکھوں کی بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (Central Retinal Vein Occlusion)  یا سی آر او تشخیص ہوئی ہے، جس کے علاج کے سلسلے میں انہیں آنکھوں کے اندر دو انجیکشن لگ چکے ہیں، جن میں سے ایک انجیکشن گذشتہ شب لگا ہے۔ آئیے سمجھتے ہیں عمران خان […]

انڈین دارالحکومت نئی دہلی میں تین روز جاری رہنے والی اے آئی سمٹ میں مصنوعی ذہانت اور انسانی حماقت کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ یہ مقابلہ اتنا کانٹے کا تھا کہ عوام، انڈین میڈیا حتیٰ کہ عالمی نشریاتی اداروں کے لیے بھی اندازہ کرنا مشکل تھا کہ […]

ایک تازہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انتہائی طویل دورانیے کی دوڑ (ایکسٹریم اینڈیورنس رننگ) خون کے سرخ خلیات کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور بڑھاپے کے عمل کو تیز کر سکتی ہے۔ دوڑ جسمانی ورزش کی سب سے زیادہ تحقیق شدہ اقسام میں سے ایک ہے، جس کے […]

پالتو بلیاں یہ سمجھنے میں ہماری مدد کر سکتی ہیں کہ انسانوں میں چھاتی کا سرطان کیسے پیدا ہوتا ہے؟ یہ بات بلیوں میں سرطان کی متعدد اقسام پر کی جانے والی پہلی تحقیق میں بتائی گئی ہے جس میں ایسی جینیاتی تبدیلیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو انسانوں […]

ہیکروں نے آپ کے فون کر ہیک کرنے اور موبائل فون پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جدید طریقے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مناسب احتیاطی تدابیر سے کام لے کر سائبر حملوں سے بچنا ممکن ہے۔ گذشتہ دو سال میں پاکستان میں سائبر خطرات میں 17 فیصد […]

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے باوجود دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت کی جانب سے سخت بیانات کا سلسلہ جاری ہے لیکن یہ کشیدگی صرف بیانات تک نہیں بلکہ امریکہ کی جانب سے خطے میں مزید جنگی اثاثے بھیجے جا رہے ہیں۔ ان میں تازہ ترین اضافہ […]

انڈیا کی ایک نجی یونیورسٹی کو اس ہفتے منعقد ہونے والے ایک بڑے اور سرکاری سرپرستی میں ہونے والے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ سے اپنا سٹال خالی کرنے پر مجبور ہونا پڑا، جب یہ بات سامنے آئی کہ یونیورسٹی نے ایک چینی ساختہ روبوٹ کتے کو اپنی ایجاد قرار دیا تھا۔ […]