مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات (Search Trends) کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ بدھ کو جاری ہونے والی یہ رپورٹ صرف مقبول ویڈیوز کی فہرست نہیں بلکہ پاکستانی سماج میں آنے […]
سائنس ٹیکنالوجی
انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے منگل کو کہا کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی اگلے سال کے اوائل میں مکمل ہو جائے گی، جس سے ملک میں بہتر انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں […]
جب گوگل نے نومبر میں اپنا تازہ ترین مصنوعی ذہانت ماڈل متعارف کرایا، جو حریف چیٹ جی پی ٹی کے اجرا کے تین سال بعد آیا تو ٹیکنالوجی کی اس دیوہیکل کمپنی نے اسے ’ذہانت کے ایک نئے دور‘ سے تعبیر کیا۔ جیمینائی تھری زیادہ تیز تھا۔ استدلال میں بہتر […]
جنوبی چین کی سرخ مٹی میں ایک پوشیدہ طاقت دفن ہے: یہ اہم ترین ’نایاب زمینی دھاتوں‘ کے دنیا کے سب سے بڑے ذخائر میں سے ایک ہے، جہاں ایک خفیہ صنعت سخت پہرے میں دن رات کان کنی میں مصروف ہے۔ صوبہ جیانگ شی کی پہاڑیاں چین کی زیادہ […]
بعض نازیبا الفاظ کا منہ سے نکل جانا آپ کو دفتر میں مشکل میں ڈال سکتا ہے یا والدین کی جانب سے منہ صابن سے دھونے کی سزا بھی مل سکتی ہے۔ لیکن جریدے ’امریکن سائیکالوجسٹ‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق گالی دینے کے کچھ حقیقی […]
سندھ کی تہذیب کیوں فنا ہوئی؟ اس پر بات کرنے سے پہلے ایک نظر آج کے تہران پر ڈالتے ہیں: 550 قبل مسیح کے اردگرد کا زمانہ ہے۔ ایران کےعظیم بادشاہ دارا اوّل کا سکہ چل رہا ہے۔ اس دوران اچانک بارشیں رک جاتی ہیں، خشک سالی کا دورانیہ اتنا بڑھ […]
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے اور ایسی گاڑیاں بنانے کے لیے 87 لائسنس بھی جاری ہو چکے لیکن چارجنگ سٹیشنز کی تعداد ابھی بہت کم ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو کو موصول دستاویزات کے مطابق، حکومت پنجاب نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے […]
ٹک ٹاک نے جمعرات کو کہا کہ اس نے سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس سے کمپنی کو امریکہ میں آپریشنز جاری رکھنے کی اجازت ملے گی اور اس کے چینی ملکیت کی وجہ سے پابندی کے خطرے سے بچا جا سکے گا۔ اے ایف پی کے […]
افغانستان میں طالبان وزرا ایک ایک کر کے آج کل انڈیا کے دورے کر رہے ہیں اور تازہ دورہ وزیر صحت نے کیا ہے جس میں حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معیاری ادویات کی درآمد اور کینسر کے علاج میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ باختر نیوز کے مطابق […]
آغا خان یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک سادہ، کم لاگت اور گھریلو سطح پر استعمال ہونے والا پانی کا فلٹر پاکستان کے دیہی سندھ میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں اسہال کی بیماریوں میں نمایاں کمی اور غذائی حالت میں قابل پیمائش […]
