کئی دہائیوں پر محیط ایک تحقیق کے مطابق انسان کی جسمانی صلاحیت 35 برس کی عمر میں عروج پر ہوتی ہے، جس کے فوراً بعد یہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ تاہم تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ اگر ورزش دیر سے بھی شروع کی جائے تو مجموعی صحت […]
سائنس ٹیکنالوجی
ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے سے شدید دماغی امراض میں مبتلا افراد کی عمر بڑھنے کے عمل کے سست ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔ کنگز کالج لندن کے محققین نے 436 شرکا کا جائزہ لیا جو دماغی صحت کی […]
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 13 سے 18 دسمبر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری اور بارشوں کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے ہفتے کو جاری […]
پاکستانی ٹرک ڈرائیور محمد افضل کو اس ہفتے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوتے وقت یہ توقع نہیں تھی کہ پولیس انہیں روکے گی اور سائلنسر سے گاڑھا دھواں نکلنے کے باوجود انہیں جرمانہ تو بالکل ہی نہیں ہو گا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ جب محمد افضل کو […]
چائے اور کافی دونوں ہی مقبول گرم مشروبات ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق ان میں سے ایک آپ کے لیے دوسرے کے مقابلے میں کہیں زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے چائے پینے والے افراد میں کافی پینے والوں کے […]
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گذشتہ چند مہینوں کے دوران انفلوئنزا وائرس عالمی سطح پر تیزی سے پھیل رہا ہے اور متعدد ممالک میں فلو کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم محکمہ صحت […]
امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کی ایک ماں کی اسٹیٹ کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیٹ بوٹ نے بیٹے کے اپنی ماں سے متعلق بدگمانی کو تقویت دی اور […]
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک میں متعدد بڑی تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں تاکہ اپنی مرکزی ایپ کو دوبارہ فعال اور مقبول بنایا جا سکے۔ اگرچہ فیس بک ابھی بھی کافی مقبول ہے لیکن لوگوں کی روزمرہ اور سماجی گفتگو میں جو اہم […]
سعودی عرب کے شہر ریاض میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام 11 دسمبر کو پہاڑوں کے عالمی دن کے موقعے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارت کاروں، سول سوسائٹی کے نمائندوں، کوہ پیماؤں اور فنکاروں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ […]
بلوچستان میں حکام کے مطابق رواں برس صوبے میں معمول سے کم بارشوں اور درجہ حرارت زیادہ رہنے کے باعث خشک سالی کا سامنا ہے اور فی الحال بارشوں کے کسی بڑے سپیل کا بھی کوئی امکان نہیں، تاہم رواں ماہ کے آخر میں ایک مغربی سسٹم جزوی ریلیف فراہم کرے گا۔ بلوچستان میں 2025 خشک سالی […]
