محققین کا کہنا ہے کہ انسان فطرت کے لحاظ سے اس سے کہیں زیادہ مونوگیمی یا یک زوجیت (ایک وقت میں ایک ساتھی کے ساتھ ملاپ) کے حامل ہو سکتے ہیں جتنا کہ پہلے سوچا گیا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر بشریات مارک ڈیبل کا کہنا ہے کہ انسانوں میں […]
سائنس ٹیکنالوجی
جنوبی دہلی کے پنج شیل پارک میں واقع پلانٹری کیفے بدترین فضائی آلودگی کے شکار مکینوں میں خاص طور پر مقبول ہے اور لوگ یہاں صاف ہوا کی تلاش میں آتے ہیں۔ پہلی نظر میں یہ کیفے کسی گرین ہاؤس جیسا لگتا ہے، کیفے کے چاروں طرف زرد روشنی میں […]
یورپی یونین نے منگل کو کہا کہ یہ سال ریکارڈ کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا یا تیسرا گرم ترین سال ہونے والا ہے، جو ممکنہ طور پر صرف 2024 کی ریکارڈ توڑ گرمی سے آگے نکل جائے گا۔ اعداد و شمار کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس کی طرف سے گذشتہ […]
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا ڈھونڈتے رہے؟ گوگل نے اس بارے میں پیر کو رپورٹ جاری کر دی ہے، جو صرف ایک فہرست نہیں، بلکہ قوم کی پسند، ناپسند اور ضرورتوں کا آئینہ ہے۔ سب سے پہلے بات ہو جائے اس چیز کی جس کے بغیر پاکستان ادھورا ہے، یعنی […]
ایک نئی تحقیق کے مطابق ٹیٹوز جسم کے مدافعتی نظام میں عمر بھر کے لیے تبدیلیاں پیدا کر سکتے ہیں اور ویکسین کے اثرات پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیٹو بنانے کے لیے استعمال ہونے والی سیاہی لمف […]
آسٹریلیا کی ایک عدالت میں 2023 میں ذہنی معذوری کے شکار ایک بچے کا مقدمہ سامنے آیا جس میں بچے پر قتل کا مقدمہ درج تھا۔ سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مخالف وکیل نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر کے مقدمے میں کچھ جعلی دستاویزات پیش کی […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کی 28 فوڈ مارکیٹوں میں ریستورانوں کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ، کھانے پینے کی اشیا تیار کرنے والے ملازمین کو تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ ایک مہینے کی تربیت کے بعد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے لاہور کے تاریخی بادشاہی قلعے میں قائم حویلی […]
برطانیہ اور امریکہ سمیت کئی ممالک کی بین الاقوامی امداد میں غیرمعمولی کٹوتیوں کے بعد سال رواں کے دوران دنیا بھر میں 2024 کے مقابلے میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً دو لاکھ زیادہ بچوں کے مرنے کا امکان ہے، جو اس صدی میں پہلی بار ہو رہا […]
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق انڈیا کے داراحکومت نئی دہلی میں 2022 سے 2024 کے درمیان چھ سرکاری ہسپتالوں میں سانس کی بیماریوں کے دو لاکھ سے زیادہ کیس درج ہوئے۔ یہ صورت حال زہریلی ہوا کے انسانی صحت پر منفی اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔ نئی دہلی کی آباد تین […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بدھ کو چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی اے صارفین سے موبائل فونز پر کوئی ٹیکس وصول نہیں کر رہا ہے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ الرحمن نے […]
