انڈین حکومت نے ملک میں کام کرنے والی بڑی فون ساز کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک سرکاری ایپ کو ہر نئے موبائل فون کے نظام کا حصہ بنائیں اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ صارفین اس ایپ کو فون سے ہٹا نہ سکیں۔ اس حکومتی اقدام […]
سائنس ٹیکنالوجی
آپ نے تو بلوچستان میں چمن اور مستونگ جیسے شہروں کے نام سنے ہوں گے لیکن چمن اور مستونگ سمیت گیارہ پاکستانی شہر اور مقامات 22 کروڑ کلومیٹر دور کسی دوسرے سیارے پر موجود ہیں۔ جی یہ سیارہ ہے مریخ۔ ایک چمن مریخ پر بھی موجود ہے جہاں سے تھوڑا […]
آج یکم دسمبر کو دنیا بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد اس مرض اور اس کے مریضوں کے علاج کے بارے میں آگاہی پہنچانا ہے۔ اس بیماری کا نام آتے ہی ذہن میں طرح طرح کے منفی تصورات ابھرتے […]
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ انسانی دماغ اوسط انسانی زندگی کے دوران نشو و نما کے پانچ الگ الگ مراحل سے گزرتا ہے، اور ہمارے بڑھنے، بالغ ہونے، بوڑھے ہونے اور انحطاط کے ساتھ اس میں پیمائش کے قابل کلیدی موڑ آتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے نیورو […]
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زندگی میں پیش آنے والا ذہنی دباؤ کا ایک ہی واقعہ بار بار بال گرنے کا سبب بننے کے لیے کافی ہو سکتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا کہ جب ذہنی دباؤ کے کسی واقعے کے دوران بالوں کی جڑیں […]
مجرم مہینوں سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ جال بچھائے جا چکے ہیں، پھندے تیار ہیں اور اب انہیں صرف ’کلکس‘ کا انتظار ہے۔ آج سال کا مصروف ترین شاپنگ ڈے ہونے کی توقع ہے، لیکن یہ آن لائن خریداروں کے لیے سب سے خطرناک بھی ہے۔ دھوکہ دہی پر […]
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لہسن سے تیار کردہ جوس میں وہی جراثیم کش خصوصیات ہو سکتی ہیں جو ایک عام ماؤتھ واش میں پائی جاتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق لہسن منہ کی قدرتی دیکھ بھال کے متبادل کے طور پر کام کر سکتا ہے۔ لہسن (سائنسی […]
ایمازون نے ایک انٹرنیٹ سروس متعارف کروائی ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کی تیز ترین تجارتی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ہے اور اس کا مقصد سپیس ایکس کے سٹارلنک کی بالادستی کو چیلنج کرنا ہے۔ ایمازون لیو (LEO)، جس کا سابقہ نام پروجیکٹ کوئپر […]
آہ! کافی۔ یہ آج کل ایک ایسی مقبول برائی بن چکی ہے کہ اس نے اپنی ایک پوری ثقافت کو جنم دے دیا ہے یعنی’جیو، مسکراؤ، محبت کرو۔‘ کے انداز والی ثقافت، جس میں شرمندہ کر دینے والی چیزیں بھی شامل ہیں (جیسے ٹی شرٹس جن پر لکھا ہو: ’بس […]
برازیل کے شہر بیلم میں اقوام متحدہ کی سالانہ موسمیاتی کانفرنس کوپ 30 کا ہفتے کو اختتام ہو گیا لیکن اجلاس کا سب سے بڑا تنازع تیل، کوئلہ اور گیس سمیت فوسل ایندھن کے استعمال کے مرحلہ وار خاتمے پر عالمی اتفاق نہ ہونا رہا۔ خبر رساں ادارے اے ایف […]
