دبئی ایئر شو کے دوران انڈیا کا جنگی طیارہ ’تیجس‘ ہزاروں بین الاقوامی دفاعی خریداروں کے سامنے گر کر تباہ ہو گیا جسے ماہرین انڈیا کی مقامی دفاعی ٹیکنالوجی کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دے رہے ہیں۔ جمعے کو پیش آنے والے واقعے میں انڈین فضائیہ کے ونگ کمانڈر […]

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں شائع ہونے والے ناول نگاروں میں سے لگ بھگ نصف شدید خدشے سے دوچار ہیں کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) ان کے تخلیقی کام کی مکمل طور پر جگہ لے سکتی ہے۔ کیمرج یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 258 […]

سموگ سے نمٹنے کے لیے محکمہ ماحولیات پنجاب رواں برس متعدد اقدامات کر رہا ہے اور اب فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف بھی عملی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ محکمہ ماحولیات کے ترجمان اور کمیونی کیشن ہیڈ ساجد بشیر نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’پاکستان کی تاریخ […]

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ ٹل نہیں سکا اور ملک کے دیگر علاقوں کی طرح شہر کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کا سلسلہ دوسال بعد بھی جاری ہے۔ ترجمان پولیو کنٹرول پروگرام یونیسیف نے انڈپینڈنٹ اردو کو […]

بٹ کوائن کی قدر گذشتہ ماہ ریکارڈ کی بلندیوں تک پہنچنے کے بعد تیزی سے گر گئی ہے اور اکتوبر کے آغاز میں ایک لاکھ 26 ہزار ڈالر سے اوپر کے مقابلے میں منگل کو مختصر طور پر 90 ہزار ڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔ درجی ذیل سطور میں وضاحت […]

پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کے سربراہ نے بدھ کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں آئندہ سال مون سون رواں برس کی نسبت زیادہ شدید ہو گا۔ اس حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی […]

کانسی کے دور کی درختوں کے تنے سے بنی تین کشتیاں، جو تین ہزار سال سے زائد عرصے تک کیچر سے بھری دریا کی تہہ میں محفوظ رہیں، باریک بینی سے کیے گئے 13 سالہ تحفظاتی منصوبے کے بعد اب عوامی نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ یہ سادہ […]

رواں  ہفتے پاکستان کے ایک صف اول کے روزنامے میں ایک خبر ایسی چھپی جس کا اختتام مشینی زبان میں ہوا۔ مصنوعی ذہانت کے دور میں یہ معصوم لرزش تو ہوسکتی ہے لیکن سنگین غلطی ہر گز نہیں۔ یہ 2023 کا سال تھا، دنیا تیز رفتاری سے روز کسی نئی […]

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن انسولین کے موجد، فریڈرک بینٹنگ کے یوم پیدائش کے موقعے پر 14 نومبر کو منایا جاتا ہے اور اس کو منانے کا مقصد شوگر کے مرض کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو پانا اور اس مرض کی […]

انڈین پنجاب کے کھیتوں میں فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے کا عمل لاہور اور گردونواح کے علاقوں میں سموگ کا سبب گیا ہے۔ انڈین پنجاب کے کاشت کار زمین کو اگلی فصل کے لیے تیار کرنے کے لیے فصلوں کی باقیات کو تیزی سے جلانے میں مصرف ہیں جس […]