سیف سٹی اتھارٹی لاہور کے مطابق شہر میں واردات کی اطلاع ملتے ہی ملزموں کے تعاقب کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی کوآرڈینیشن سیف سٹی اتھارٹی آغا ناصر نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’ڈاکنگ ڈرون ٹیکنالوجی کا […]
سائنس ٹیکنالوجی
ویٹ گراس کا سبز رنگ کا جوس یا سمودی نزلے اور فلو کے اس موسم میں آپ کی قوت مدافعت کو مضبوط بنا سکتا ہے۔ یہ مٹیالے ذائقے والی جڑی بوٹی، جو جوس بارز اور ہیلتھ سٹورز پر ملتی ہے، کیلوریز میں کم اور طاقتور وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتی […]
صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں مریض کی علاج معالجے میں مبینہ تاخیر کی وجہ سے موت کی تحققیات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا مریض کو ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے علاج میں […]
طالبان حکومت نے افغانستان کو اقوام متحدہ کی 30ویں ماحولیاتی کانفرنس (کوپ 30) میں مدعو نہ پر یہ کہتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان ان ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ یہ کانفرنس آج (پیر سے) برازیل میں […]
ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد کے مطابق سندھ حکومت نے اروڑ کے تاریخی کالکا ماتا مندر کے تحفظ کے لیے اس سے ملحق ملحقہ 124 ایکڑ رقبے کی لیز منسوخ کر دی ہے جب کہ قریب موجود چار کرش پلانٹس کی سرگرمیوں اور کن کنی کو بھی فی الوقت روک […]
پنجاب حکومت کے اقدامات کے باوجود صوبے کے سب سے بڑے شہر لاہور میں سموگ میں کوئی خاطر خواہ کمی نظر نہیں آ رہی اور ایک ڈاکٹر کے مطابق شہر میں صورت حال ایسی ہے جیسے ہر شخص روز کے 10 سگریٹ پی رہا ہو۔ فضائی آلودگی ناپنے والے عالمی انڈیکس […]
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے ہفتے کو بتایا ہے کہ گوگل نے پاکستان میں رجسٹریشن مکمل کر لی ہے، جو ملک میں آئی ٹی کے شعبے کے لیے بڑی خوش خبری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی جلد ہی پاکستان میں دفتر کھولے گی۔ بقول شزا فاطمہ ریڈیو […]
محققین نے مکڑی کا ایک ایسا جالا دریافت کیا ہے، جو دنیا کا وہ سب سے بڑا جالا ہو سکتا ہے، جس کے بارے میں اب تک پتہ چلایا جا چکا ہے۔ اس ’میگا سٹی‘ میں ہزاروں مکڑیاں موجود ہیں۔ مکڑیوں کا یہ شہر البانیہ اور یونان کی سرحد پر […]
چین اور امریکہ کے خلائی اداروں نے حال ہی میں ایک دوسرے کے سیٹلائٹس کو ٹکراؤ سے بچانے کے لیے ان کی پوزیشن کے حوالے سے تعاون کیا، جو خلائی ٹریفک کے انتظام کے لیے غیر معمولی مثال ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے ڈائریکٹر ایل ون ڈریو نے سڈنی میں منعقدہ […]
سائنس دانوں نے کہا ہے زحل کا ایک چاند زمین کے علاؤہ زندگی کے لیے ہماری توقع سے بھی زیادہ موزوں ہو سکتا ہے۔ ایک اہم نئی تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہچانف کی برفیلی سطح کے اوپر والے حصے سے حرارت خارج ہو رہی ہے۔ یہ اس جانب اشارہ ہے کہ اینسیلاڈس […]
