پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ روز رحمان بابا قبرستان کے قریب جانوروں کی ہڈیوں کے گوداموں پر چھاپہ مار کر ہڈیاں جمع کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے ترجمان سجاد خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ یہ کارروائی عوامی شکایت پر […]
سائنس ٹیکنالوجی
سفید بال عمر رسیدگی کی علامت اور گزرتے وقت اور اس کے ساتھ آنے والی جسمانی تبدیلیوں کی ایک ظاہری یاد دہانی ہیں، لیکن اب سائنسی تحقیق اس سادہ تصور کو یہ کہتے ہوئے چیلنج کر رہی ہے کہ ہمارے سر پر نمودار ہونے والی چاندی جیسی لٹیں دراصل ہمارے جسم […]
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ٹول جیمنائی اب بہتر جوابات فراہم کرنے کے لیے صارفین کی ای میلز اور نجی دستاویزات تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ ڈیپ ریسرچ نامی یہ فیچر، جو تمام جیمنائی صارفین کے لیے دستیاب ہے، گذشتہ […]
لاہور ہائی کورٹ نے جمعے کو پنجاب حکومت کو دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا دوبارہ حکم دیا ہے۔ عدالت نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا: ’اب لاہور میں دھواں چھوڑنے والی کوئی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے، شہر میں بینرز لگا دیں کہ دھواں چھوڑنے […]
ٹیکنالوجی میں ترقی کے باعث مستقبل کی جنگیں اب مصنوعی ذہانت اور خودکار نظاموں کی مدد سے چلنے والے ہتھیاروں سے لڑی جائیں گی۔ یہ پیغام ہے کراچی میں جاری پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کا، جہاں دنیا بھر سے بحری صنعتوں کے ماہرین اور دفاعی شعبے کے […]
خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی فاتح الملک ناصر نے تین نومبر کو مہاشیر مچھلی کی نسل بچانے کے لیے اسمبلی میں قرارداد پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ فاتح الملک ناصر نے اسمبلی کو بتایا […]
کچھ روز قبل ہمیں سندھ کے ساحلی علاقے ’ہجامڑو کریک‘ کا دورہ کرنے کا موقع ملا، جو کراچی کے جنوب مشرق میں واقع ایک اہم ماحولیاتی مقام ہے۔ یہ علاقہ انڈس ڈیلٹا کا حصہ ہے اور یہاں مینگروز کے گھنے جنگلات، ساحلی حیاتیات اور مقامی ماہی گیر برادری کی زندگی کا […]
گھوڑوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والے جانور، جن میں گھوڑے، گدھے اور زیبرا شامل ہیں، چند دلچسپ خصوصیات رکھتے ہیں جنہیں ’چیسٹ نٹس‘ کہا جاتا ہے۔ یہ ہر گھوڑے پر پائی جاتی ہیں اور ان کی شکل سخت ابھاروں یا جلد کے موٹے حصوں جیسی ہوتی ہے، جو ان […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور بعض علاقوں میں برف باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق چار اور پانچ نومبر کے دوران پنجاب کے بیشتر […]
61 ممالک میں ہونے والے مطالعے کے مطابق نیپال کے لوگ فطرت کے ساتھ سب سے مضبوط تعلق رکھتے ہیں جب کہ برطانیہ ان ملکوں میں سے ایک ہے جو اس حوالے سے سب سے پیچھے ہیں۔ تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ اگر انسان اپنے طرز زندگی میں فطرت […]
