کیا آپ کو وہ دن یاد ہیں جب آپ بے چینی سے اپنے بھائی یا بہن کے فون رکھنے کا انتظار کرتے تھے تاکہ آپ کی باری آ سکے؟ یا وہ وقت جب آپ اپنے دوست سے گھنٹوں فون پر بات کرتے تھے اور والدین کا فون بل بڑھ جاتا […]
سائنس ٹیکنالوجی
چین نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ اس کا شین ژو 21 خلائی جہاز کامیاب لانچ کے بعد محض ساڑھے تین گھنٹے میں چینی خلائی سٹیشن تیانگونگ سے منسلک ہو گیا، جو رفتار کے لحاظ سے نیا قومی ریکارڈ ہے۔ چین کی مینڈ سپیس ایجنسی کے مطابق یہ عمل […]
پاکستان میں زرخیز مٹی نمکیات کی زیادتی، زمین کے کٹاؤ، نامیاتی مادے کی کمی اور کیمیاوی دباؤ کی وجہ سے بے جان ہو چکی ہے۔ ماہرین نے مسئلے کا حل ریجنریٹیو ایگریکلچر، صحت مند مائیکرو بائیولوجی اور قدرتی کھاد پر مبنی متبادل ذرائع کو قرار دیا ہے تاکہ مٹی، پانی […]
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان میں موسمیاتی مظہر لانینیا کے تحت بارشیں کم ہوں گی مگر آئندہ چار ماہ میں سرد ہوائیں آئیں گی جب کہ فروری اور مارچ میں زیادہ برف باری کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے […]
ہرے دھنیے کے بارے میں لوگوں کی رائے منقسم ہے۔ یہ لوگوں کو اچھا لگتا ہے یا برا۔ بہت سے لوگوں کے لیے ہرے دھنیے کی ایک ٹہنی سلاد یا گھر پر بنائی گئی میکسیکن سپریڈ گواکامولے میں درکار ذائقہ بڑھا دیتی ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو ایک خاص جین […]
چین کی انسانی خلائی ایجنسی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے، جن میں سے ایک کو مختصر مدت کے مشن پر چین کے خلائی سٹیشن بھیجا جائے گا۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق پاکستانی […]
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ان دنوں مسلسل سموگ کا راج ہے۔ ایک طرف لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ہے تو دوسری جانب حکومتی اقدمات کے غیر معمولی ہونے کے باوجود شہریوں کے لیے سانس لینا دشوار ہوچکا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈکس چار سو […]
اسلام آباد میں واقع نیشنل سینٹر فار فزکس میں پانچ روزہ بین الاقوامی سمپوزیم آن ایڈوانسڈ میٹیریلز جاری ہے، جہاں اس حوالے سے بات ہو رہی ہے کہ نئی چیزیں بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان ایڈوانسڈ میٹیریلز فورم کے […]
ماہرین نے کہا ہے کہ سانس کا ایک نیا ٹیسٹ لبلبے کے سرطان کے مریضوں کے علاج میں ’انقلاب برپا‘ کر سکتا ہے۔ لبلبے کے سرطان کی تشخیص کے لیے دنیا کے پہلے سانس کے ٹیسٹ کے ٹرائل سے اس کے مؤثر ہونے کا اندازہ لگایا جائے گا۔ اس بیماری […]
ایمازون 14000 کارپوریٹ ملازمتوں میں کمی کر رہا ہے کیونکہ ملک کی یہ دوسری سب سے بڑی پرچون کا سامان فروخت کرنے والی کمپنی انسانوں کے بجائے مصنوعی ذہانت پر زیادہ انحصار کر رہی ہے۔ روئٹرز اور وال سٹریٹ جرنل کے مطابق، ملازمتوں میں کٹوتی، جس کا منگل کو اعلان کیا گیا، کی […]
