محققین نے انکشاف کیا ہے کہ دن میں ایک لمبی چہل قدمی آپ کے دل کی صحت کے لیے بہت زیادہ مرتبہ مختصر ٹھلنے سے بہتر ہے۔ کم از کم 15 منٹ تک یا تقریباً 1500 قدم ایک ہی بار میں چلنا آپ کے دل کی ورزش کے لیے کافی […]

ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مالی امداد فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے گرین کلائمیٹ فنڈ (جی سی ایف) نے بدھ کو پاکستان اور دوسرے ملکوں کے لیے 25 کروڑ ڈالر منظور کیے ہیں۔   جی سی ایف کی ایک بیان میں بتایا گیا کہ منظور […]

نپولین بوناپارٹ کی فوج (گرینڈ آرمی) کی روس سے 1812 میں تباہ کن پسپائی، جس میں پانچ لاکھ فوجیوں میں سے تقریباً تین لاکھ مہلک بیماریوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مارے گئے تھے، نپولین کے یورپ پر تسلط اور سلطنت کے زوال کی ابتدا ثابت ہوئی۔ اب ایک […]

ایک پاکستانی ادارے ’ڈیٹا دربار‘ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کی نویں بڑی ایپ مارکیٹ بن گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اپنانے کی رفتار بہت تیز ہے اور ماہرین کہتے ہیں کہ ’انٹرنیٹ کے ہوتے ہوئے اب کسی استاد کی ضرورت نہیں […]

پاس ورڈ ہماری ڈیجیٹل زندگیوں کی چابیاں ہیں۔ ذرا سوچیں، آپ کتنی بار ویب سائٹس اور دیگر سسٹمز میں لاگ ان کرتے ہیں۔ لیکن بالکل فزیکل چابیوں کی طرح یہ بھی گم ہو سکتی ہیں، نقل ہو سکتی ہیں یا چوری کی جا سکتی ہیں۔ گذشتہ چند برسوں میں کئی […]

ایک سادہ طریقہ موجود ہے جس سے کام لے کر آپ اپنی زندگی میں خوشی لا سکتے ہیں۔ خاص طور پر انتشار اور پریشانی کے لمحات میں۔ اس طریقے کی ابتدا اس عمل سے ہوتی ہے جو آپ دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں کرتے ہیں۔ جنوری میں اپنی ذاتی زندگی سے ’بہت […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے شہر میں درختوں کی کٹائی سے متعلق تمام خبروں اور ویڈیوز کو ’بے بنیاد پروپیگنڈا‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پولن الرجی کا سبب بننے والے درخت […]

ڈاکٹروں نے جمعے کو بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ایک 13 سالہ لڑکے نے آن لائن خریدے گئے تقریباً سو طاقتور مقناطیس نگل لیے، جنہیں نکالنے کے لیے اس کی آنتوں کا کچھ حصہ کاٹنا پڑا۔ متاثرہ لڑکے نے یہ مقناطیس خریداری کے آن لائن پلیٹ فارم ’ٹیمو‘ سے خریدے۔ […]

پاکستان ٹیلی کام ایکسیس پرووائیڈر ایسوسی ایشن (پٹاپا) کے صدر ڈاکٹر شاہد علوی کا کہنا ہے کہ اگرچہ ملک کی سافٹ ویئر برآمدات سالانہ 3.8 ارب روپے تک پہنچ چکی ہیں، تاہم حکومت کے ’رائٹ آف وے‘ چارجز نافذ کرنے سے یہ صنعت متاثر ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر شاہد کے […]

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سمیت نیپال کے پہاڑوں نے طویل عرصے سے دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے، لیکن اب بہت لوگ اس ملک میں چھپی ہوئی چوٹیوں کی تلاش کر رہے ہیں۔   نیپال میں دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیوں میں […]