عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق بحر اوقیانوس میں سفر کرنے والے ایک کروز جہاز پر مشتبہ ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تین افراد اب تک مر چکے ہیں۔ ایک مرنے والے میں ہنٹا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پانچ مزید مشتبہ کیسز کی تحقیقات […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ پینٹاگون ان کی انتظامیہ کی جانب سے دریافت کی گئی ’انتہائی دلچسپ‘ یو ایف او فائلوں کو جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس نے خلائی مخلوق سے متعلق ممکنہ انکشافات کے بارے میں خدشات اور شکوک پیدا کر دیے ہیں۔ […]

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سائبر مجرموں کو مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس تحقیق میں زیر زمین اور ڈارک ویب پر موجود سائبر کرائم کمیونٹیز کی تقریباً 10 کروڑ پوسٹس کا تجزیہ کیا گیا۔ محققین نے پایا کہ زیادہ تر سائبر […]

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کراچی میں ہونے والے پالیسی ہیکاتھون میں اے آئی گورننس، کرپٹو ریگولیشن اور ڈیٹا انفراسٹرکچر سے متعلق اہم تجاویز سامنے آئیں، جن میں کروڑوں غیر رجسٹرڈ کرپٹو صارفین کو قانونی دائرے میں لا کر معیشت کا حصہ بنانے اور Pakistan Virtual Assets Regulatory Act […]

قدیم مصر کے بدی اور تباہی کے دیوتا ’اپوفِس‘ کے نام پر رکھا گیا ایک شہابیہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ناسا کے مطابق یہ دیو ہیکل چٹان کسی تباہی کی بجائے زمین کے اتنہائی قریب سے […]

جموں سری نگر قومی شاہراہ وادی کشمیر کی شہ رگ ہے۔ یہ اس خطے کو باقی انڈیا سے جوڑنے والا واحد راستہ ہے جو ہر موسم میں کھلا رہتا ہے اور دہائیوں سے وادی کی معاشی اور سماجی دھڑکن کو رواں رکھے ہوئے ہے۔ اگرچہ دو متبادل راستے، سنتھن روڈ […]

یورپی ملک آسٹریا میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جرمن فوڈ کمپنی ’ہپ‘ (HiPP)  کے ایک جار میں چوہے مار زہر کی موجودگی پائی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں ہزار سے زائد سپر مارکیٹ چین ’سپار‘ سٹورز میں بڑے پیمانے پر واپس اٹھا لیا گیا ہے۔ […]

ایک نئی تحقیق کے مطابق، زیادہ پھل اور سبزیاں کھانے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا غیر متوقع خطرہ لاحق ہو سکتا ہے جس کی وجہ ہمارے کھانوں میں کیڑے مار ادویات کی باقیات ہیں۔ سائنس ڈیلی کے مطابق، اگرچہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال طویل عرصے سے صحت مند غذا […]

چینی سائنس دانوں نے مائیکروویوز کی مدد سے ڈرونز کو فضا میں ہی چارج کرنے کا ایک خصوصی پاور ٹرانسمیشن پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔ یہ ایک تصوراتی ڈیزائن ہے اور مستقبل میں ممکنہ طور پر بغیر پائلٹ طیاروں (یو اے ویز) کو مسلسل پرواز کے قابل بنا سکتا ہے۔ […]

واشنگٹن مذاکرات میں ایران سے سینکڑوں کلوگرام افزودہ یورینیم نکلوانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ وہ پراسرار دھات ہے جو بجلی کے بلبوں سے لے کر میزائلوں کے وار ہیڈز تک ہر چیز میں موجود ہونے کے باوجود بہت سے لوگوں کے لیے اب بھی نامعلوم ہے۔ یورینیم، جسے […]