آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کر دیا۔ سرابرہ پی سی بی نے پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں […]
