ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔  امریکی صدر کی ایران کو مہلت آج ختم ہو رہی ہے۔ اس جنگ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ شام 5 بجے   آج رات […]

عالمی مالیاتی فنڈ ’آئی ایم ایف‘ کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جیورجیوا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ سے مہنگائی میں اضافہ اور عالمی ترقی کی رفتار میں کمی متوقع ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر کو روئٹرز سے گفتگو میں کہی جب کہ عالمی معیشت کے بارے میں پیش […]

انڈیا بنگلہ دیش کے ساتھ اپنی سرحد کے بعض حصوں پر باڑ تعمیر کرنے کے متبادل کے طور پر زہریلے سانپ اور مگرمچھ چھوڑنے پر غور کر رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قوم پرست جماعت نے بنگلہ دیش کے ساتھ 4,096 کلومیٹر طویل سرحد پر باڑ لگانے میں نمایاں وسائل […]

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے بڑھتی لاگت اور غیر معمولی اخراجات کے پیش نظر آج حکومت سے پیٹرول پمپ مالکان کے مارجن میں فوری اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین عبدالسمیع خان اور دیگر عہدیداران نے کہا: ’موجودہ معاشی حالات […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے زیر صدارت منگل کو 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے ایک غیر ضروری کشیدگی ہیں اور یہ حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ کانفرنس میں کہا […]

لیبیا کے ساحل پر اٹلی کے حکام کے مطابق پانچ اپریل کو حادثے کا شکار ہونے والی تارکینِ وطن کی کشتی میں تقریباً 105 افراد سوار تھے، جن میں سے 32 کو بچا لیا گیا ہے، جن کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش اور مصر سے ہے۔ لاپتہ تارکینِ وطن میں […]

آسٹریلیا میں ایک سابق فوجی پر منگل کو جنگی جرائم کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2009 سے 2012 کے درمیان افغانستان میں تعیناتی کے دوران پانچ غیر مسلح افغانوں کو خود قتل کیا یا اپنے ماتحت فوجیوں کو انہیں گولی […]

<p class="rteright">جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خود کش حملے میں تباہ ہونے والا تھانے سے متصل مکان (بنوں پولیس)</p> type:  news پاکستان Tags:  بنوں خیبر پختونخوا خود کش خودکش دھماکہ تھانہ ‘ڈومیل پولیس سٹیشن سے متصل گھر دھماکے کی وجہ سے منہدم ہوگیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث جمعے کو وفاقی اور پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے آئندہ 30 دن کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کو بالکل مفت کر دیا ہے جبکہ سندھ حکومت نے موٹر سائیکل مالکان کو دو ہزار روپے ماہانہ سبسڈی دینے کا اعلان […]