ہیکروں نے آپ کے فون کر ہیک کرنے اور موبائل فون پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جدید طریقے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مناسب احتیاطی تدابیر سے کام لے کر سائبر حملوں سے بچنا ممکن ہے۔ گذشتہ دو سال میں پاکستان میں سائبر خطرات میں 17 فیصد […]
وزارت خزانہ کے مطابق حکومت پاکستان اور حکومت امریکہ نے جمعرات کو نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کے آپریشن، دیکھ بھال، تجدید اور ترقی کے حوالے سے ایک اہم اقتصادی اور اسٹریٹجک منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس میں امریکہ کی جنرل سروسز ایڈمنسٹریش کے ساتھ تعاون بھی شامل […]
سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے اس بیان کی تردید کی ہے کہ وہ ’عمران خان کی صحت پر سیاست کر رہی ہیں۔‘ ساتھ ہی انہوں نے بعض پی ٹی آئی رہنماؤں سے بھی کہا ہے کہ اگر وہ ’لڑنا نہیں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی سمیت مرکزی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی کے لیے تجاویز دیتے ہوئے ماہ رمضان کے احترام میں ہر طرح کی احتجاجی تحریک موخر کرنے کے لیے قیادت کے نام خط لکھا […]
اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے اتوار کو کہا کہ پاکستان نے 13 دیگر ملکوں کے ساتھ مل کر اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے تبصرے کی مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے مشورہ دیا تھا کہ وہ مشرق وسطیٰ کے بڑے حصے پر تل ابیب کے قبضے […]
امریکہ کی سپریم کورٹ نے جمعے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے عالمی درآمدی ٹیرف کالعدم قرار دے دیے جسے ان کے معاشی ایجنڈے کے لیے بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔ جمعے کی سماعت میں چھ کے مقابلے میں تین ججوں کے فیصلے میں […]
اسلام آباد پولیس نے ہفتے کو بتایا ہے کہ خود کو کوریئر کمپنی کا نمائندہ ظاہر کر کے شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایک منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی کرنسی اور قیمتی سامان برآمد کر […]
پاکستان نے جمعے کو خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مالی بحران کی وجہ سے امن مشن کی کارروائیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ امن مشن کی خصوصی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ اقوام […]
پاکستانی فوج نے ہفتے کو بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ’انڈین پراکسی فتنہ الخوارج‘کے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو اہلکار جان سے گئے جبکہ جوابی کارروائی میں پانچ عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ ’فتنہ الخوارج‘ کی اصطلاح پاکستانی […]
یوں تو لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار، جسے داتا دربار بھی کہا جاتا ہے، پر 11ویں صدی عیسوی سے لنگر کی تقسیم پورا سال جاری رہتی ہے تاہم ماہ رمضان میں یہاں سحری و افطاری کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے جہاں روزانہ دور […]
