عالمی میڈیا کی بعض رپورٹس کے مطابق امریکہ آنے والے دنوں میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے جبکہ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے سخت تنبیہ جاری کی ہے کہ تہران کو معاہدہ کرنا چاہیے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگی بحری جہاز، ایندھن بردار جہاز اور آبدوزیں مشرقِ وسطیٰ بھیج […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس کے موقع پر اپنے خطاب میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں پسند کرتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے غزہ […]
وزیر اعلی پنجاب کے لیے خصوصی طیارے کی خریداری پر پنجاب حکومت تنقید کی زد میں ہے۔ تاہم پنجاب حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ پنجاب حکومت کی اسی سال شروع ہونے والی ایئر لائن ’ایئرپنجاب‘ کے لیے خریدا گیا ہے ابھی مزید بھی خریدے اور […]
لندن کی ایک یخ بستہ جنوری کی رات، جب درجۂ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ تھا، میں پکاڈیلی سرکس سے گزری۔ کرسمس کی روشنیاں اور سجاوٹ ختم ہو چکی تھیں اور ان کی جگہ نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے پوسٹرز لگے تھے جو دارالحکومت میں اس کی واپسی […]
وائٹ ہاؤس نے بدھ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے لیے امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنا ’دانشمندی‘ ہوگی جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فوجی کارروائی کا اشارہ دیا ہے۔ ایران کی جانب سے گذشتہ ماہ مظاہرین کے خلاف مہلک کریک ڈاؤن پر ٹرمپ نے تہران کو […]
اسلام آباد میں پاکستان کے دفتر خارجہ نے جمعرات کو بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ایک بیان کے مطابق دو روزہ (18۔20 فروری) دورے کے پہلے دن وزیراعظم شہباز شریف آج (جمعرات کو) صدر ٹرمپ کے […]
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف انڈیا اور افغانستان ایک ہی صفحے پر ہیں۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو فرانسیسی ٹی وی فرانس 24 کو انٹرویو میں کہی۔ پاکستانی حکومت کا یہ موقف رہا ہے کہ ملک میں حالیہ عسکریت پسند حملوں کی […]
کراچی کے علاقے سولجر بازار کی گل رانا کالونی میں رہائشی عمارت میں جمعرات کی صبح 5 بجے گیس پریشر مشین کے استعمال کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس میں ریسکیو 1122 کے مطابق 16 اموات ہوئیں جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ عمارت کی […]
انڈیا کی ایک نجی یونیورسٹی کو اس ہفتے منعقد ہونے والے ایک بڑے اور سرکاری سرپرستی میں ہونے والے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ سے اپنا سٹال خالی کرنے پر مجبور ہونا پڑا، جب یہ بات سامنے آئی کہ یونیورسٹی نے ایک چینی ساختہ روبوٹ کتے کو اپنی ایجاد قرار دیا تھا۔ […]
کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے […]
