پاکستان کے صدر آصف علی زداری نے کہا ہے کہ بیرونی سرپرستی سے ہونے والے ’دہشت گردی‘ کا خاتمہ ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بیان میں بدھ کو بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں 14 جنگجوؤں کو مارے جانے کے تناظر میں دیا۔ بلوچستان کے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما گذشتہ کچھ روز سے میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک طرف عمران خان کی بہنیں تو دوسری جانب پارٹی رہنما، دونوں طرف مذاکرات یا مزاحمتی سیاست کے حوالے سے منقسم رائے سامنے آنے […]
وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان منگل کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ […]
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیرِ اعظم طارق رحمٰن کو باہمی طور پر موزوں تاریخ پر پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔ طارق رحمٰن کے تقریب حلف برداری میں منگل کو پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال نے کی […]
انسداد دہشت گردی کے ادارے (سی ٹی ڈی) نے بدھ کو بتایا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دو مختلف علاقوں میں کی گئی کاروائیوں میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 14 عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا جبکہ کارروائیوں تین سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ترجمان […]
بلوچ مسنگ پرسنز تحریک کی اہم رکن اماں حوری 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ 2012 میں ان کے بیٹے گل محمد مری کے لاپتہ ہونے کے بعد سے اماں حوری مسلسل لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے متحرک رہیں۔ بلوچ مسنگ پرسنز تحریک کے چیئرمین نصراللہ […]
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کئی روز سے جاری دھرنا بدھ کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ٹی ٹی اے پی نے عمران خان کے خاندان کی […]
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر مسلح دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے نہتے شہریوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام پر آج بروز منگل کو جنیوا میں شروع ہونے والے مذاکرات میں ’بالواسطہ‘ طور پر شامل ہوں گے۔ یہ مذاکرات جنیوا میں منگل کو ہوں گے اور برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر […]
فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں تین روزہ دورے پر منگل کو انڈیا پہنچے جہاں مصنوعی ذہانت میں تعاون اور فرانسیسی ساختہ رفال لڑاکا طیاروں کے کئی ارب ڈالرکی فروخت کے ممکنہ معاہدے پر بات چیت ہو گی۔ فرانس نئی دہلی کے ساتھ اپنی فوجی شراکت داری کو بڑھانے کا خواہاں ہے، […]
