پاکستان ریلویز نے نئی گاڑیوں کی ترسیل کے لیے پہلی بار مال گاڑیوں کے استعمال کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پاکستان ریلویز نے نئی اور پرانی گاڑیوں بڑے شہروں سے سپلائی کے لیے سپیشل بوگیاں تیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک […]
پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے آئندہ دور کی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے۔ رواں ہفتے ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ بات چیت کا آئندہ دور اس اختتام ہفتے میں ہو سکتا ہے۔ پاکستان نے گذشتہ […]
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے پیک آورز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر جمعرات کو عوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کی جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے گیس کی سپلائی بند ہے، جس کے باعث لوڈشیڈنگ کی جا رہی […]
پنجاب حکومت کی جانب سے رواں سال گندم کی خریداری کا اختیار نجی کمپنیوں کو دیے جانے پر کاشت کاروں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور 3500 روپے فی من قیمت اور طریقہ کار کو مسترد کرتے ہوئے گندم کی برآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب […]
پاکستان میں پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ملک کے سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے کنویں سے کمرشل مقاصد کے لیے تیل نکالنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وزیر پٹرولیم علی ہرویز ملک مہمان خصوصی تھے۔ وزارت پیٹرولیم کے […]
خبر رساں ادارے روئٹرز نے تین ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے اختتام پر اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے بعد پاکستان کی فضائیہ نے حفاظتی حصار میں ایرانی وفد کو وطن پہنچایا کیونکہ ایرانیوں نے خدشہ ظاہر کیا تھا […]
پاکستان فوج نے ہفتے کو ایک بیان میں بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے دورے کے دوران مکالمے، کشیدگی میں کمی اور حل طلب مسائل کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم […]
سکھن میں گھر کے اندر جھگڑےکے دوران شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا ، مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لائی گئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ او سکھن خالد میمن نے بتایا کہ واقعہ شاہ لطیف سیکٹر 51 اے الجدون کالج کے […]
جنوبی کوریا کے شہر دے جن کے چڑیا گھر سے فرار ہو کر ایک ہفتے سے زیادہ عرصے تک حکام کو چکمہ دینے والا بھیڑیا جمعے کی رات کو مل گیا اور اسے دوبارہ پکڑ لیا گیا۔ شہری حکومت کے مطابق، نیوکو نامی دو سالہ نر بھیڑیا رات 12 بج کر 44 […]
انڈیا میں خفیہ خاتون پولیس اہلکاروں کے ایک گروپ نے مبینہ جنسی استحصال اور مذہب کی تبدیلی کے سکینڈل کو بے نقاب کرنے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی سروسز کمپنیوں میں سے ایک میں ملازمین کا روپ دھار لیا۔ مغربی انڈیا کے شہر ناسک میں ٹاٹا […]
