لاہور: لاہور جم خانہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سلمان صدیق، میاں مصباح الرحمن گروپ اور مناپلی بریکر پینل نے 12 میں سے 6،6 نشستیں حاصل کر کے برابری قائم کر دی۔ جمخانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ دو مختلف پینلز […]

انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے جمعے اعتراف کیا کہ انہوں نے نیویارک سٹی میں مقیم ممتاز سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کے لیے اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی سازش کی۔  نکھل گپتا کے اس اعتراف کے بعد ایک اعلیٰ امریکی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو کہا ہے کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی ’بہترین عمل‘ ہو سکتی ہے۔ ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ جلد ہی مشرق وسطیٰ میں ’زبردست طاقت‘ موجود ہو گی کیوں کہ پینٹاگون نے خطے میں دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیج دیا ہے۔ ٹرمپ کے […]

شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو کچلا جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کلفٹن شون سرکل کے قریب ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا […]

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ہفتے کو کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہیے۔ آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں […]

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ بگڑتی ہوئی صحت اور ان سے ملاقاتوں پر عائد پابندیوں کے خلاف اپوزیشن اتحاد کا اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس اور خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر دھرنا ہفتے کو دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اس دھرنے […]

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے وکلا نے ان کی خراب ہوتی صحت کی بنیاد پر بدعنوانی کے مقدمے میں سنائی گئی 17 سال قید کی سزا معطل کرنے اور ان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ یہ پیش رفت […]

بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی […]

شمالی انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ میں مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے والے ایک بزرگ مسلمان دکان دار کے دفاع میں آگے آنے والے 42 سالہ جم مالک کو نفرت سے ’تقسیم‘ ملک میں مذہبی اتحاد کی علامت قرار دیا گیا ہے۔ 26 جنوری کو، دیپک کمار نے دیکھا کہ […]

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی نے عام انتخاب میں ووٹوں کی گنتی میں مسائل کا الزام لگانے کے باوجود ہفتے کو اپنی انتخابی شکست تسلیم کر لی ہے جس کے بعد نیشنلسٹ رہنما طارق رحمٰن کے ملک کا نیا وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد […]