ہالی وڈ کے ایک نمایاں سکرین رائٹر نے مصنوعی ذہانت سے بنی وائرل ویڈیو پر اپنا سخت ردعمل دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ ’ہمارا وقت شاید ختم ہو گیا ہے۔‘ یہ 15 سیکنڈ کا کلپ بظاہر ٹام کروز اور بریڈ پٹ کو ایک سنسنی خیز ایکشن فائٹ سین میں لڑتے […]

ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بختاور خان، فرمان اور نعمان شامل ہیں جنہیں کراچی کے علاقے زمزمہ سے گرفتار […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا  اور نہ کسی کو کرنے دوں گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب […]

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مبینہ خراب صحت اور ان کی ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف آج (جمعے کو) اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کے باہر دھرنا دے دیا۔ اپوزیشن اتحاد تحریک […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چھ فروری 2026 کو ہونے والے اس واقعے میں کم از کم 32 افراد جان سے گئے اور 92 […]

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزینان نے جمعے کو کہا کہ اس سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ افغان باشندے پاکستان اور ایران سے واپس آئے ہیں، اور اس نقل مکانی کی رفتار اور حجم نے افغانستان کو مزید گہرے بحران میں دھکیل دیا ہے۔ اپنے ملک میں بحرانوں سے فرار […]

پاکستان نے جمعرات کو کامیابی کے ساتھ اپنا دوسرا مقامی ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ (EO-2) چین کے یانگجیانگ سی شور لانچ سینٹر سے لانچ کر دیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو کے مطابق یہ لانچ پاکستان کی داخلی خلائی اور ریموٹ سینسنگ صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی کوششوں میں ایک […]

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے خودغرضی کا ایک علاج تلاش کر لیا ہے تاہم یہ وقتی طور پر ہی اثر انداز ہوتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ دوسروں کا خیال رکھنا انسانی دماغ میں فطری طور پر موجود ہے اور […]

امریکی لیبر مارکیٹ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 4اشاریہ 30فیصد پر آنے، عالمی سطح پر ڈالر مضبوط ہونے اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مئی 2026 تک شرح سود گھٹانے کے امکانات معدوم ہونے جیسے عوامل کے باعث پانچ روزہ وقفے کے بعد عالمی سطح پر سونے اور […]

امریکہ محکمہ انصاف نے جمعرات کو کہا ہے امریکہ میں ہیلتھ کیئر سکیم میں ایک کروڑ ڈالر کے فراڈ میں مبینہ کردار پر دو پاکستانی شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکہ میں ہیلتھ کیئر کا یہ منصوبہ طبی دیکھ بھال اور انشورنس کے پروگرامز سے متعلق ہے۔ […]