ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق پیر کو خیبر پختونخوا میں دو مختلف اضلاع میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جان سے گئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پہلے واقعے میں ضلع باجوڑ کے دور افتادہ علاقے سالارزئی میں ایک مشتبہ مارٹر شیل پھٹنے سے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج اور بینائی سے متعلق سامنے آنے والی تازہ طبی رپورٹس میں بہتری کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ شوکت خانم میں ان کے ذاتی معالجین نے حکام سے براہ راست معائنے اور علاج کے عمل میں شامل کیے جانے کی […]
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کو مصنوعی ذہانت پر عالمی سربراہ کانفرنس شروع ہو رہی ہے جس کے ایجنڈے میں ملازمتوں کے متاثر ہونے سے لے کر بچوں کی حفاظت تک کے بڑے مسائل شامل ہیں۔ جہاں ’جنریٹو اے آئی‘ کی جنونی طلب نے ٹیک کمپنیوں کے منافعے […]
گذشتہ سال سڈنی کے بونڈائی ساحل پر تین دہائیوں میں آسٹریلیا میں لوگوں پر فائرنگ کے بدترین واقعے میں ملوث ملزم پہلی بار عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ 24 سالہ انڈین شہری نوید اکرم کو اتوار 14 دسمبر کو سڈنی کے آرچر پارک میں ایک یہودی تقریب پر حملے […]
جنوبی چھاونی کے علاقے میں دو سگی بہنوں کو تین ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے لڑکیوں کی والدہ کے بیان پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مدعیہ کے بیان کے مطابق ملزمان رشتے دکھانے کا بہانہ بنا کر دونوں بہنوں کو گھر سے لیکر گئے تھے۔ […]
پاکستان فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابو ظبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری، سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور […]
ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان نے جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو مستقبل کے وزیر اعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے […]
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں امریکا نے نمیبیا کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔ موناک […]
ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں اب تک 11 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ اطلاع ملتے […]
لاہور: لاہور جم خانہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سلمان صدیق، میاں مصباح الرحمن گروپ اور مناپلی بریکر پینل نے 12 میں سے 6،6 نشستیں حاصل کر کے برابری قائم کر دی۔ جمخانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ دو مختلف پینلز […]
