ایلون مسک کی دو کمپنیاں مبینہ طور پر ممکنہ انضمام کا جائزہ لے رہی ہیں، جس کے تحت ان کی راکٹ کمپنی سپیس ایکس ان کے مصنوعی ذہانت کے سٹارٹ اپ ’ایکس اے آئی‘ میں ضم ہو سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو ریگولیٹری دستاویزات دیکھی ہیں۔ ان دستاویزات […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو انڈیا سے درآمد ہونے والی اشیا پر عائد ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے محصولات کی شرح 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ فیصلہ انڈیا کی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو وزیراعلٰی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ’انسداد دہشت گردی‘ اور دیگر صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ البتہ سہیل آفریدی نے میڈیا کو بتایا کہ اس ملاقات میں سیاسی امور اور عمران خان سے متعلق کوئی […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا نے پیر کو اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پاکستان کی اقتصادی ترقی، اصلاحات اور عالمی بینک کے جاری و آئندہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کے صدر کے عہدے […]
اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے 17 رکنی وفد نے پاکستان کا ایک ہفتے پر محیط دورہ شروع کر دیا ہے جس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ آئی ایم سی ٹی سی 43 ممالک […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیر کو اسلام آباد میں کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان حقوق نہیں کاروباری نقصان کا معاملہ ہے جہاں تیل سمگلنگ سے دہشت گرد روزانہ چار ارب روپے کما رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں ہفتے کو بلوچستان بھر میں عسکریت پسندوں کے حملوں پر […]
اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے مہینوں کے اصرار پر تقریباً دو سال بعد اتوار کو تباہ حال غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ جزوی طور پر کھول دی ہے اور فی الحال رسائی صرف لوگوں کی آمد و رفت تک محدود ہے۔ یہ راستہ ایسے وقت میں […]
پاکستان، سعودی عرب، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، ترکی اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے اتوار کو غزہ میں فائر بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی جانوں سے گئے […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایرانی رہنما کا بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب واشنگٹن اور […]
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اتوار کو صوبہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کے معاملے کو ’فراڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بیانیہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ’زیادہ تر مسنگ پرسنز بی ایل اے یا دہشت گرد تنظیموں کے اراکین […]
